
30/06/2025
بجٹ اکانومی عمرہ پیکج – 21 دن
یہ پیکج ان افراد کے لیے ترتیب دیا گیا ہے جو کم سے کم اخراجات میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
🕌 قیام کی تفصیل:
• مکہ مکرمہ: 12 راتیں
Keyan Al Dana Hotel
(1500–1600 میٹر حرم شریف سے فاصلہ)
شٹل سروس دستیاب — (یعنی ہوٹل اور حرم کے درمیان بس سروس مہیا کی جائے گی)
• مدینہ منورہ: 8 راتیں
Nozl Al Falah Hotel
(1000 میٹر مسجد نبوی کے قریب، شارعِ سلام)
شٹل سروس دستیاب — (ہوٹل سے مسجد تک آمد و رفت کی سہولت)
الطیاب ٹریول ایک قابلِ اعتماد ٹریول ایجنسی ہے، جہاں:
آپ کی امانت (رقم) مکمل طور پر محفوظ ہوتی ہے
ہماری ٹیم سعودی عرب میں بھی آپ کی مکمل معاونت کے لیے موجود ہوتی ہے
ہر مرحلے پر رہنمائی اور تعاون دیا جاتا ہے
ہم صرف ٹکٹ یا ہوٹل تک محدود نہیں —
ہم آپ کا سفر آسان، محفوظ اور پُرسکون بنانے کے لیے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں۔
🌙 تو اعتماد کے ساتھ عمرہ پیکج بک کریں،
الطیاب ٹریول کے ساتھ۔
📞 مزید معلومات و بکنگ:
📱 0321-0786412 / 0329-8724571