30/07/2025
خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقے خطرے میں
محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
کمراٹ اور دیر میں گلیشیائی جھیلیں پھٹنے کا خدشہ
رواں ہفتے شدید بارشوں کا امکان
فلیش فلڈ سے الرٹ رہنے کی ہدایت
خیبر پختونخوا میں رواں ہفتے بارش متوقع
بعض علاقوں میں موسلا دھار بارش ہونے کی بھی توقع
تمام متعلقہ اداروں کو فوری اقدامات کی ہدایت