Hilltop Tours

Hilltop Tours This Page Share The Beauty Of Pakistani valleys to the world. To promote adventure tourism. To suppo In adventure sports we provide Trekking, Camping & Rafting.

HILLTOP TOURS, Travel and Tourism Company based in Naran, Lahore and Okara. we are aiming to promote tourism activities in people of all ages. We have well experience to explore popular places of Pakistan. We provide pre-planned and customized tour packages that suits all ranges of budgets and holidays including Friends & Family tours, honeymoon tours, corporate and educational tours, Trekking Tou

rs. So let’s break the barriers of laziness and witness what Allah has created. Let’s explore with HILLTOP TOURS the veiled pearls of the country we live in.

Gold Medal.Mubarak Pakistan Shukriya, Arshad Nadeem.First ever individual gold medal in Olympics for Pakistan. First eve...
08/08/2024

Gold Medal.
Mubarak Pakistan
Shukriya, Arshad Nadeem.
First ever individual gold medal in Olympics for Pakistan. First ever medal in athletics, and first gold in any discipline in the last 40 years.
🇵🇰🇵🇰🏅🏅🇵🇰🇵🇰🏅🏅

22/06/2024
15/06/2024

میدان عرفات میں حضرت محمدﷺ نے جو خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔

*۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔

*۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔

*۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،

*۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔

*۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔

*٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔

*۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔

*۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔

*۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔

*۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔

*۱۱* ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔

*۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔

*۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔

*۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔

*۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔

*پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*،
*۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔

: اللہ تعالیٰ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے، جو اس پیغام کو سنیں/پڑھیں اور اس پر عمل کرنے والے بنیں۔ اور اس کو آگے پھیلانے والے بنیں۔ اللہ ہم سب کو اس دنیا میں نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت اور سنت عطا کرے، اور آخرت میں جنت الفردوس میں اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اکٹھا کرے، آمین🤲

پھر کہاں  معجزۂ حق  کا ظہور  آپ  کے  بعدچُپ ہے جبریل تو خاموش ہےطور آپ کے بعدآپ    کی    ذات    ازل،   آپ    کا   پیغام ...
29/09/2023

پھر کہاں معجزۂ حق کا ظہور آپ کے بعد
چُپ ہے جبریل تو خاموش ہےطور آپ کے بعد
آپ کی ذات ازل، آپ کا پیغام ابد
نہ کوئی آپ سے پہلے نہ حضور آپ کے بعد

پڑوسی ملک میں کرپشن ہمارے ہاں سے کہیں زیادہ، غربت ہمارے ہاں سے کہیں زیادہ، آبادی ہمارے ہاں سے کہیں زیادہ، جرائم، فرقہ وا...
24/08/2023

پڑوسی ملک میں کرپشن ہمارے ہاں سے کہیں زیادہ، غربت ہمارے ہاں سے کہیں زیادہ، آبادی ہمارے ہاں سے کہیں زیادہ، جرائم، فرقہ واریت ہمارے ہاں سے کہیں زیادہ، لیکن جو چیز منفرد ہے وہ ہے وہاں کا پولیٹیکل سسٹم، نیشنلزم، اور اداروں کا اپنی اپنی حدود کے اندر رہ کر کام کرنا اور اس کے نتائج آپ کے سامنے ہیں۔
آج وہاں میڈیا حکومت کو کوس نہیں رہا کہ ملک میں غریب مر رہے اور انہوں نے چاند کے مشن پر اتنے پیسے کیوں لگا دیے اور اس کا کیا فائدہ ہو گا، وہاں کی سپریم کورٹ میں کسی نے درخواست نہیں دی کہ اس پراجیکٹ کو روکیں، ہمارے ہاں ایک اورنج ٹرین جیسے منصوبے پر دنیا جہان کا رونا پٹنا ڈالا گیا سمیت عدالتوں کے۔۔۔پیسے وقت کا ضیاع الگ۔۔۔
کچھ پراجیکٹس دنیا میں آپ کی ساکھ کو بہتر کرتے ہیں 👇آج دنیا کے ہر ملک میں بھارت کے چاند پر پہنچنے کی بات ہو رہی ہے اور اس بنیاد پر مستقبل میں سرمایہ کاری آئے گی اور اس ملک کے سائنسدانوں، نوجوانوں کو بیرون ملک زیادہ نوکریاں ملیں گی۔
خدارا پہلے ملک کی بات کیا اور سوچا کریں اور اپنی سیاسی وابستگی کو بعد میں لایا کریں نہیں تو ہماری آنے والی نسلیں بھی ایسے ہی رلتی رہیں گی۔۔۔۔۔

Apny tour k din yaad agey 😃😃
30/07/2023

Apny tour k din yaad agey 😃😃

Shogran Today ❤
31/12/2022

Shogran Today ❤

08/01/2022

‏میدانی علاقے کے لوگوں کو بھی سمجھ جانا چائیےکہ اگر موسم انجوائے کرنا ہے تو گرمیوں میں جا کر انجوائے کریں۔
آپ میدانی علاقے کےلوگ ہیں آپکو پتہ ہی نہیں ہوتا برفباری میں کیا کرنا ہے کیسے اپنے آپکو بچانا ہے۔
یہ تو ایک قسم کی خودکشی ہے آپ 800cc گاڑی لے جاکر برفباری کا مقابلہ کریں۔ نہ آپ کے پاس 4×4 گاڑی ہے اور نہ آپ کے پاس انٹی سکڈ کٹ ہوتی اور نا آپ اپنے ساتھ ایمرجینسی سپلائز رکھتے۔ 90% سیفٹی لوپز کے ساتھ آپ ناواقف ایریا میں چلے جاتے ہیں ۔

اللہ پاک سب کی حفاظت فرمائے آمین۔

16/11/2020

Welcome Winter 🌨☃️

First Snowfall in Naran Valley ❤

First snowfall in Nathia Gali 🌨☃️❄
14/11/2020

First snowfall in Nathia Gali 🌨☃️❄

Jhalkad, Kaghan ValleyCaptured this picture yesterday.
26/10/2020

Jhalkad, Kaghan Valley

Captured this picture yesterday.

Address

Okara
56130

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hilltop Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hilltop Tours:

Share

Category