Raza International Travels

Raza International Travels Employment Promoters
Services
Ticketing
Bookings

-Protector

Experience luxury just steps away from Al Masjid Al Haram. 🕋✨Book your stay at Pullman Zamzam Makkah with our exclusive ...
31/07/2026

Experience luxury just steps away from Al Masjid Al Haram. 🕋✨
Book your stay at Pullman Zamzam Makkah with our exclusive special rates. Comfort, convenience, and premium hospitality await you.
📅 Offer Valid: 01 Aug – 11 Aug
📞 Raza International Travels
03343331417
Limited availability – Book now!

✈️ ریاض ایئر کے ساتھ سفر کا ایک نیا باب! 🇸🇦اب پاکستان سے سعودی عرب کا سفر پہلے سے بھی زیادہ آسان، آرام دہ اور جدید انداز...
31/07/2026

✈️ ریاض ایئر کے ساتھ سفر کا ایک نیا باب! 🇸🇦
اب پاکستان سے سعودی عرب کا سفر پہلے سے بھی زیادہ آسان، آرام دہ اور جدید انداز میں۔ ریاض ایئر اسلام آباد اور لاہور سے اپنی پروازوں کا آغاز کر رہی ہے، جہاں مسافروں کو عالمی معیار کی سہولیات اور بہترین سفری تجربہ فراہم کیا جائے گا۔
اپنی اگلی فلائٹ کی بکنگ کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
📍 Raza International Travels – Okara
📞 03343331417
آپ کا اعتماد، ہماری ذمہ داری۔ ✈️🌍

"The best day on which the sun has risen is Friday."— Prophet Muhammad ﷺ (Sahih Muslim).
31/07/2026

"The best day on which the sun has risen is Friday."
— Prophet Muhammad ﷺ (Sahih Muslim).

31/07/2026

الحمدللہ! پیارے بھائی محمد ندیم 53/2L اوکاڑہ سے)اپنے ویزہ ڈاکومنٹس ریسیو کیے۔)
یہ لمحہ ہمارے لیے اعتماد، شفافیت اور کامیابی کی ایک خوبصورت مثال ہے۔ 🙌
ہم اپنے ہر کلائنٹ کو فراہم کرتے ہیں:
✅ مکمل شفاف ویزا پروسیسنگ
✅ پیشہ ورانہ رہنمائی اور سپورٹ
✅ اعتماد کی مکمل ضمانت! 🤝

رضا انٹرنیشنل کارپوریشن
اوکاڑا کی پہلی رجسٹرڈ ریکروٹمنٹ ایجنسی ہے،
جہاں سے آپ اپنے ویزے قانونی، محفوظ اور پروفیشنل انداز میں پروسیس کروا سکتے ہیں۔

📍ویزا لگوانے کے خواہشمند حضرات اپنے ویزوں کا وقالہ ہماری ایجنسی کے نام پر بنوائیں

*رضا انٹرنیشنل کارپوریشن*
دیانت، اعتماد اور خدمت کا نام!

29/07/2026

الحمدللہ! پیارے بھائی سلمان آصف چک بمبی اوکاڑہ سے)اپنے ویزہ ڈاکومنٹس ریسیو کیے۔)
یہ لمحہ ہمارے لیے اعتماد، شفافیت اور کامیابی کی ایک خوبصورت مثال ہے۔ 🙌
ہم اپنے ہر کلائنٹ کو فراہم کرتے ہیں:
✅ مکمل شفاف ویزا پروسیسنگ
✅ پیشہ ورانہ رہنمائی اور سپورٹ
✅ اعتماد کی مکمل ضمانت! 🤝

رضا انٹرنیشنل کارپوریشن
اوکاڑا کی پہلی رجسٹرڈ ریکروٹمنٹ ایجنسی ہے،
جہاں سے آپ اپنے ویزے قانونی، محفوظ اور پروفیشنل انداز میں پروسیس کروا سکتے ہیں۔

📍ویزا لگوانے کے خواہشمند حضرات اپنے ویزوں کا وقالہ ہماری ایجنسی کے نام پر بنوائیں

*رضا انٹرنیشنل کارپوریشن*
دیانت، اعتماد اور خدمت کا نام!

الحمدللہ!❤️🌿محترم جناب بھائی ذوالقرنین (کینال ویو ہاؤسنگ  سوسائٹی) اپنی فیملی کے 6 افراد کا عمرہ پیکج رضاانٹرنیشنل ٹریول...
28/07/2026

الحمدللہ!❤️🌿
محترم جناب بھائی ذوالقرنین (کینال ویو ہاؤسنگ سوسائٹی) اپنی فیملی کے 6 افراد کا عمرہ پیکج رضاانٹرنیشنل ٹریولز سےحاصل کیا.
ہم ان کے اعتماد پر دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کا یہ بابرکت سفر آسان فرمائے، عمرہ قبول فرمائے، اور انہیں اپنی رحمتوں اور برکتوں سے مالا مال فرمائے۔ آمین۔
🌙 آپ بھی اپنے عمرہ کے سفر کو محفوظ، پُرسکون اور یادگار بنانے کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔

رضا انٹرنیشنل ٹریولز – اوکاڑہ
📞 0334-3331417

الحمدللہ!❤️🌿محترم جناب بھائی شیخ عثمان اشرف (Bluefin Aquaculture Fish Farm) والے اپنی فیملی کے 6 افراد کے ہمراہ عمرہ کے ...
27/07/2026

الحمدللہ!❤️🌿
محترم جناب بھائی شیخ عثمان اشرف (Bluefin Aquaculture Fish Farm) والے اپنی فیملی کے 6 افراد کے ہمراہ عمرہ کے مقدس سفر کیلئے روانہ ہو رہے ہیں.
ہم ان کے اعتماد پر دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کا یہ بابرکت سفر آسان فرمائے، عمرہ قبول فرمائے، اور انہیں اپنی رحمتوں اور برکتوں سے مالا مال فرمائے۔ آمین۔
🌙 آپ بھی اپنے عمرہ کے سفر کو محفوظ، پُرسکون اور یادگار بنانے کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔

رضا انٹرنیشنل ٹریولز – اوکاڑہ
📞 0334-3331417

🇵🇰✨ 14 اگست آزادی اسپیشل – باکو گروپ ٹور ✨🇦🇿اس یومِ آزادی کو ایک یادگار سفر میں بدلیں!اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کے ساتھ ...
27/07/2026

🇵🇰✨ 14 اگست آزادی اسپیشل – باکو گروپ ٹور ✨🇦🇿
اس یومِ آزادی کو ایک یادگار سفر میں بدلیں!
اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کے ساتھ خوبصورت باکو (آذربائیجان) کی سیر کریں اور شاہداغ، کیبل کار، لینڈ آف فائر، آتشگاہ اور دیگر دلکش مقامات کا لطف اٹھائیں۔
💰 صرف 239,000 روپے فی کس
✅ ریٹرن PIA ٹکٹ
✅ 4 راتوں کی ہوٹل رہائش
✅ روزانہ ناشتہ
✅ ایئرپورٹ ٹرانسفرز
✅ مکمل سیر و تفریح
📅 روانگی:
🗓️ 12 تا 16 اگست 2026
🗓️ 26 تا 30 اگست 2026
⚡ سیٹیں محدود ہیں، اپنی بکنگ آج ہی کنفرم کروائیں!
📞 RAZA INTERNATIONAL TRAVELS
📱 0334-3331417
📍 اوکاڑہ
✨ سفر ہمارا، یادیں آپ کی!

26/07/2026

UMRAH UPDATE 📢🚨
عمرہ پیکج میں بڑی تبدیلی

25/07/2026

الحمدللہ🌿
محترم جناب بھائی عثمان لکی
(لکی آٹوز انجینئرنگ ورکس سمندری) نے اپنی فیملی کے لیے عمرہ پیکج رضا انٹرنیشنل ٹریولز سے حاصل کیا۔
عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد انہوں نے ہماری خدمات پر اپنے اطمینان اور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اپنی قیمتی رائے ہمارے ساتھ شیئر کی۔

ہم ان کے اعتماد اور محبت کے بے حد شکر گزار ہیں۔ آپ کی دعائیں اور اطمینان ہی ہماری کامیابی کا اصل سرمایہ ہیں۔

رضا انٹرنیشنل ٹریولز — آپ کا قابلِ اعتماد سفری ساتھی۔

Address

Katchery Bazar
Okara
56300

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00

Telephone

+923343331417

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raza International Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raza International Travels:

Shortcuts

Share

Category