14/08/2026
🇵🇰 14
اگست مبارک | جمعہ مبارک | ربیع الاول کا چاند مبارک 🌙
عامرعمير ٹریول اینڈ ٹورز کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو یومِ آزادی پاکستان مبارک 🇵🇰، جمعہ مبارک 🤲 اور ربیع الاول کا چاند مبارک 🌙۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے اور ہمیں حضور ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔
📍 Kachehry Bazar Opp. Zong Franchise, Okara
📞 0300-8383760 | 0320-9200047
✈️ AMIR UMAIR Travel & Tours
Your Best Travel Consultant