Safar E Hijaz travel Pakistan

Safar E Hijaz travel Pakistan مكة_والمدينة_في_انتظاركم بشوق
مکہ اورمدینہ بصد شوق آپ کےمنتظرہیں🕋🌴

19/08/2026

گنبدِ خضرا ﷺ کے سامنے سے سفرِ حجاز کے لیے محبت اور اعتماد کے خوبصورت الفاظ ❤️
آپ کی محبت، اعتماد اور خلوص ہمارے لیے باعثِ فخر ہے
سفرِ حجاز آپ کے اعتماد پر ہمیشہ پورا اترنے کی کوشش کرے گا 🤍

19/08/2026

سفر حجاز شارع فیصل برانچ کی افتتاحی تقریب کے حسین لمحات 💝
دعاؤں، محبتوں اور خلوص سے سجی خوبصورت محفل کی چند یادگار جھلکیاں
معزز علماء کرام، مہمانان گرامی اور دوست احباب کی شرکت نے اس موقع کو مزید خاص بنا دیاالحمدللہ ایک نئے سفر کا خوبصورت آغاز

الحمدللہ سفر حجاز شارع فیصل نیو برانچ کے شاندار افتتاح کے موقع پر ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد م...
18/08/2026

الحمدللہ سفر حجاز شارع فیصل نیو برانچ کے شاندار افتتاح کے موقع پر ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں دوست احباب معززین شہر اور معزز مہمانوں نے شرکت کی

آپ سب کی محبت اعتماد اور بھرپور شرکت نے اس خوشی کے موقع کو مزید یادگار بنا دیا ان شاء اللہ سفر حجاز اپنے معزز صارفین کو عمرہ حج اور دیگر سفری سہولیات بہترین انداز میں فراہم کرنے کے عزم کے ساتھ اپنی خدمات کا سلسلہ مزید وسعت دے گا

تمام معزز مہمانوں اور دوست احباب کا تہہ دل سے شکریہ ❤️

سفر حجاز آپ کا اعتماد ہماری ذمہ داری 🤲✨

17/08/2026

جعفریہ ، نجمہ خلیلج ، سيف المجد ، ملتقی العبادة ، دیری مجد ، میله 1 میله 2 ان ہوٹلز کے راستے بند❌ ہونے کی وجہ سے متبادل راستہ اختیار کریں

17/08/2026

سفرِ حجاز ٹریول اینڈ ٹورز کی جانب سے حج 2027 کے خصوصی پیکیجز آگئے ہیں 🕋
اللہ کے گھر کی حاضری کا ارادہ ہے تو وقت ضائع نہ کریں، اپنی نشست پہلے سے محفوظ کروائیں اور حج کے اس بابرکت سفر کی تیاری آج ہی شروع کریں۔
سفرِ حجاز — جہاں سفر صرف سفر نہیں، ایک یادگار عبادت بن جاتا ہے 💝
رابطہ وٹس ایپ 03302716169

17/08/2026

سعودی_ائیرلائنز ✈️کے نئے سرکلر کے مطابق آج سے

جاری ہونے والی تمام عمرہ و حج گروپ ٹکٹس
نان ریفنڈ ایبل NON-REFUNDABLE ہوں گی

17/08/2026

عمرہ زائرین کیلئے خوش خبری
فوڈ BRN صرف اور صرف 2ریال یومیہ شامل کئے جائیں گےاور کھانا پہلےکی طرح آپ اپنی مرضی سے ہی کھائیں گے اور اپنے پیسوں سےکھائیں گے مطلب پہلے کی طرح

14/08/2026

یکم ربیع الاول سے کھانا🥘 کا ووچر عمره 🕋
ویزے کے ساتھ باقاعدہ طور پر شامل کیا جارہا ہے

14 اگست — یومِ آزادی پاکستانیہ وطن ہماری پہچان، ہماری محبت اور ہماری امید ہےآئیں اس آزادی کی قدر کریں، اپنے وطن کی ترقی ...
13/08/2026

14 اگست — یومِ آزادی پاکستان

یہ وطن ہماری پہچان، ہماری محبت اور ہماری امید ہے
آئیں اس آزادی کی قدر کریں، اپنے وطن کی ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

تمام اہلِ وطن کو جشنِ آزادی مبارک

— سفر حجاز ٹریول اینڈ ٹورز پاکستان

08/08/2026

یثرب کی مقدس سرزمین سے ملنے والی محبت بھری گواہی
جب زائرین خود ہماری خدمات کو سراہیں تو یہی ہمارے لیے سب سے بڑا اعزاز ہے

آپ کا اعتماد ہماری پہچان
اور آپ کی دعائیں ہماری اصل کمائی ہیں 🤍

سفرِ حجاز ٹریول اینڈ ٹورز پاکستان
رابطہ 03302716169

Address

Banaras
Orangi Town

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safar E Hijaz travel Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category