Zahid Travel & Tours Main Office.

Zahid Travel & Tours Main Office. SERVE YOU BETTER

24/10/2023

آئینی اداروں میں کتنے غدار بیٹھے ہیں

05/05/2023
01/03/2022
02/03/2021

📣📣📣.... سیاح حضرات متوجہ ہوں....

سیاحت کی غرض سے پاکستان کے شمالی علاقوں میں سفر کرنے والے سیاح حضرات کہیں بھی سفر کرنے سے پہلے اس جگہ کی سفری نوعیت کے بارے میں معلومات ضرور حاصل کریں. موسمی اعتبار سے آجکل تمام پہاڑی علاقوں میں برف باری ہو ری ہے جس کے باعث رابط سڑکیں کہیں نہ کہیں کچھ وقت کے لیے بند ہونے کا امکان ہوتا ہے. اس لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا آپ کے سفر کو آسان بنا سکتا ہے.

🤔 برفانی علاقے میں سفر سے پہلے اپنی گاڑی کے ٹاہر اور بریک آچھی طرح چیک کر لیں.

🤔 اپنی گاڑی میں کم از کم 2 سنو چین لازمی رکھیں.

🤔 یاد رے کے سنو چین خریدتے وقت اسکو استعمال کا طریقہ لازمی سیکھ لیں.

🤔 برف کے اوپر ہمیشہ گاڑی پہلے گہیر میں چلاہیں. اور بریک کا استعمال کم سے کم کریں.

🤔 اگر آپکو سڑک کے متعلق معلومات درکار ہوں تو کہیں بھی رک کر وہاں کے رہائشی افراد سے معلوم کریں.

🤔 کسی بھی علاقے میں داخل ہوتے وقت وہاں کی ٹوریسٹ پولیس کا ھیلپ لائن نمبر ضرور حاصل کریں.

📣📣📣 پاکستان ٹریول ڈیسٹینیشن اپنے تمام ممبران کے لیے کل سے فری ہیلپ لائن سروس کا آغاز کر رہا ہے جس میں آپکی راہنمائی کے لئے ہمارے نمائندے اپنی خدمات سرانجام دیں گے.
جن سے آپ کسی بھی علاقے کی تمام سفری معلومات حاصل کر سکتے ہیں.

Address

Zahid Travel & Tours, Ayub Ustad Market 1st Floor Near MCB G. T Road Pabbi Distt: Nowshera KPK
Pabbi

Opening Hours

Monday 10:30 - 19:30
Tuesday 10:30 - 19:30
Wednesday 10:30 - 19:30
Thursday 08:30 - 19:30
Friday 08:30 - 19:30
Saturday 08:30 - 19:30
Sunday 10:30 - 19:30

Telephone

+923347555282

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahid Travel & Tours Main Office. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zahid Travel & Tours Main Office.:

Share

Category