Boughaki بغکی کلے

Boughaki بغکی کلے this page is about current situation and beauty of distract kurram and it's surrounding.

23/07/2026

14/11/2025
24/04/2025

اسلام علیکم!
ویڈیو میں دیکھا جانے والا لال حسین جو کے ایک معذور یعنی ایک ہاتھ اور ایک پاؤں سے معذور ہے ۔اسکے باوجود وہ اپنے گھر کا واحد کمانے والا ہے۔پولیو مہم میں بلبلاک گیا تھا واپسی پر گر کر کافی زخمی ہو گیا۔جس میں ایک پاؤں ٹوٹ گئی اور دو پسلی کریک ہوگئی۔
تعاون کیلئے
ان نمبر پر آپ ہیلف کر سکتے ہو
مصطفٰی علی
جازکیش اور ایزی پیسہ نمبر
03075425688
مصطفٰی علی بینک الحبیب اکاؤنٹ نمبر
PK98BAHL5569186500277201

05/04/2025

Khukali khallak Allah da janatona nasseb ki

مدد کی اپیلاِنّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَہمارے گاؤں کی ایک عظیم شخصیت، دلیر اور شفیق انسان، جعفر حسین،  کل گ...
29/01/2025

مدد کی اپیل

اِنّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

ہمارے گاؤں کی ایک عظیم شخصیت، دلیر اور شفیق انسان، جعفر حسین، کل گاڑی ایکسیڈنٹ حادثے میں ہم سے جدا ہو گئے ہیں۔ ان کا چہرہ ہمیشہ ہماری یادوں میں زندہ رہے گا، لیکن اس وقت ان کے خاندان کو ہمارے تعاون کی ضرورت ہے۔

جعفر حسین کے جانے سے ان کے بچے یتیم ہو گئے ہیں، جن کی عمریں بہت کم ہیں اور جو ابھی تک زندگی کی سچائیاں نہیں سمجھ پائے۔ ان کے خاندان کا واحد سہارا اب ہم سب کی مدد ہے۔

آئیں، اس لمحے میں ایک دوسرے کا ہاتھ تھامیں اور ان کے خاندان کی مدد کریں۔ آپ کی چھوٹی سی مدد ان بچوں کی زندگیوں میں خوشی کا سبب بن سکتی ہے۔

اللہ تعالی ہمیں اپنے دلوں میں انسانیت کا جذبہ عطا کرے اور ان بچوں کے لئے ایک امید کی کرن بننے کی توفیق دے۔

جو کچھ بھی آپ کی استطاعت میں ہو، براہ کرم ان کے لئے فراہم کریں۔ اس مشکل وقت میں ہر انسان کی مدد کرنا ضروری ہے۔

اللہ ہمیں اس فریضے کو ادا کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔
بینک اکاؤنٹ اور جاز کیش پر اپنی رقم بھیج دیں

27/12/2024
27/12/2024

اللہ اکبر
یہ معصوم بچی جب سے دھرنا شروع ھے اور یہ بچی موجود ھوتی
ھے ۔صبخ ازان کے بعد گھر جاتی ھے اور تین گھنٹے ارام کرنے کے بعد پھر واپس اتی ھے 😭😭🙏
تیری جرات اور جذبات کو پوری قوم کا سلام






۔

05/12/2024

Ya Bibi

Address

Parachinar
Parachiner
00929875433

Telephone

+923069558217

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Boughaki بغکی کلے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Boughaki بغکی کلے:

Shortcuts

Share