What is going on in Allai battagram

Directions Contact the business

What is going on in Allai battagram Welcome to explore beauty of kpk Shaheen clicks !Decover the unexplored local tourism vlogging and Hidden place 🖼️

09/09/2026
بٹگرام تبلیغی مرکز کا خوبصورت منظر ۔ ❤️🌲
03/09/2026

بٹگرام تبلیغی مرکز کا خوبصورت منظر ۔
❤️🌲

🌿🏨 الائی اِن گیسٹ ہاؤس — ضلع الائی میں سیاحت کے فروغ کی جانب پہلا خوبصورت قدم 🏨🌿الحمدللہ! ضلع الائی میں ایک نئے گیسٹ ہاؤ...
03/09/2026

🌿🏨 الائی اِن گیسٹ ہاؤس — ضلع الائی میں سیاحت کے فروغ کی جانب پہلا خوبصورت قدم 🏨🌿

الحمدللہ! ضلع الائی میں ایک نئے گیسٹ ہاؤس “الائی اِن (Allai Inn)” کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاح معروف روحانی پیشوا و عالمِ دین، مولانا فضل ہادی عرف سبیاق صاحب گنتٹر کے دستِ مبارک سے ہوا۔

قدرتی حسن، دلکش وادیوں اور خوبصورت مناظر سے مالا مال ضلع الائی میں الائی اِن کا قیام سیاحت کے فروغ کی جانب ایک خوش آئند اور قابلِ تحسین قدم ہے۔

یہاں آنے والے مہمانوں کے لیے آرام دہ رہائش، پُرسکون ماحول اور بہترین سہولیات میسر ہوں گی، جو ضلع الائی میں آنے والے سیاحوں اور مہمانوں کے لیے ایک بہترین اضافہ ثابت ہوگا۔

🤲 اللہ تعالیٰ الائی اِن کو کامیابی، خیر و برکت عطا فرمائے اور ضلع الائی کو مزید ترقی، خوشحالی اور سیاحتی رونقیں نصیب فرمائے۔ آمین۔

پتہ: بیاری راشنگ روڈ، نوگرام، ضلع الائی

13/08/2026

کاش! تجھے چلانے والا کوئی۔
حضرت عمر جیسا ہوتا

گاؤں بانڈی کلے راشنگ
11/08/2026

گاؤں بانڈی کلے راشنگ

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is going on in Allai battagram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to What is going on in Allai battagram:

Shortcuts

Share

Category