Explore Pakistan

Explore Pakistan provide information

23/07/2025

👇📢⚠️⚠️
کے کے ایچ داسو سے اوپر اچھار کے مقام پر دریا کا پانی روڈ پر آگیا۔ روڈ چھوٹی گاڑیوں کے لئے بند ہے۔ سیاح لوئر کوہستان یا بشام سے اوپر آنے کی زحمت نہ کریں

🔴 اہم گزارش برائے تمام سیاح حضرات 🔴پیارے ہم وطنو!خصوصاً پنجاب، سندھ اور دیگر میدانی علاقوں سے تشریف لانے والے معزز سیاحو...
22/07/2025

🔴 اہم گزارش برائے تمام سیاح حضرات 🔴

پیارے ہم وطنو!

خصوصاً پنجاب، سندھ اور دیگر میدانی علاقوں سے تشریف لانے والے معزز سیاحوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ پہاڑی علاقوں کی مون سون کے دوران حساس صورتحال کو انتہائی سنجیدگی سے لیں۔

یقیناً، ان حسین وادیوں، پُر فضا پہاڑوں اور بہتے دریاؤں کی خوبصورتی دل موہ لینے والی ہے، مگر یاد رکھیں — ان مناظر کے پیچھے قدرتی خطرات بھی چھپے ہوتے ہیں جنہیں نظرانداز کرنا اپنی اور دوسروں کی جان کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے۔

🌧️ ان دنوں پہاڑی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جو چند لمحوں میں:

چھوٹے نالوں کو سیلابی ریلے میں بدل دیتا ہے،

برساتی گزرگاہیں خطرناک راستے بن جاتی ہیں،

اور دریا خطرناک حد تک بپھر سکتے ہیں۔

گزشتہ روز ناران اور چلاس کے درمیان پیش آنے والا حادثہ اسی غفلت کا نتیجہ تھا، جہاں اچانک آنے والے پانی نے کئی قیمتی جانیں نگل لیں۔
یہ سانحات دل دہلا دینے والے ہیں — اور اگر ہم نے احتیاط نہ کی تو مزید جانیں ضائع ہو سکتی ہیں۔

🟢 لہٰذا آپ سے انتہائی ادب سے درخواست ہے:

✅ روانگی سے قبل موسم کی مکمل معلومات حاصل کریں
✅ مقامی انتظامیہ اور ریسکیو اداروں کی ہدایات پر سختی سے عمل کریں
✅ دریا، نالے یا برساتی راستوں کے قریب خیمہ نہ لگائیں اور نہ ہی ان کو عبور کریں
✅ خطرہ محسوس ہوتے ہی فوراً محفوظ مقام کی طرف منتقل ہو جائیں
✅ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر دوسروں کو بھی آگاہ کریں

📢 یاد رکھیں: جان ہے تو جہاں ہے
زندگی اللہ کی امانت ہے، اس کی حفاظت ہم سب کا فرض ہے۔

⚠️ سیر کا مزہ صرف اُس وقت ہے جب آپ محفوظ ہوں۔

احتیاط کریں، محفوظ رہیں، خوش رہیں

Naran in winter ❄️🥶📸 Safeer Ahmad
04/12/2022

Naran in winter ❄️🥶

📸 Safeer Ahmad

موسم سرما کی پہلی برفباری. وادی خلتی غذر گلگت کا منظر۔ فوٹو بہ شکریہ وسیم اکرم بیگ
18/11/2022

موسم سرما کی پہلی برفباری. وادی خلتی غذر گلگت کا منظر۔

فوٹو بہ شکریہ وسیم اکرم بیگ

~~~بریکنگ نیوز ~~~دو روز کی لگاتار برفباری کے بعد سیاحتی مقام ناران کو ہر قسم کی ٹریفک اور آمدروفت کےلئیے بند کردیا گیاہ...
14/11/2022

~~~بریکنگ نیوز ~~~

دو روز کی لگاتار برفباری کے بعد سیاحتی مقام ناران کو ہر قسم کی ٹریفک اور آمدروفت کےلئیے بند کردیا گیاہے۔
ناران میں اب تک 4 فٹ سے زائد برف پڑھ چکی ہے۔ٹورسٹ حضرات کو کاغان سے آگے جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ۔

بشکریہ : مانسہرہ پولیس
|علی رضوان خواجہ| ٹریولنگ ڈائری |

Blue Area Islamabad  🇵🇰 #𝐞𝐱𝐩𝐥𝐨𝐫𝐞𝐩𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 #𝐞𝐱𝐩𝐥𝐨𝐫𝐞𝐛𝐞𝐚𝐮𝐭𝐲
14/11/2022

Blue Area Islamabad 🇵🇰

#𝐞𝐱𝐩𝐥𝐨𝐫𝐞𝐩𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧
#𝐞𝐱𝐩𝐥𝐨𝐫𝐞𝐛𝐞𝐚𝐮𝐭𝐲

White beauty ❄️❄️Babusar top🇵🇰
13/11/2022

White beauty ❄️❄️
Babusar top🇵🇰

Beautiful View Of Lake Saif Ul Malook Naran Kaghan Valley ♥️ #𝐞𝐱𝐩𝐥𝐨𝐫𝐞𝐩𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 #𝐞𝐱𝐩𝐥𝐨𝐫𝐞𝐛𝐞𝐚𝐮𝐭𝐲
11/11/2022

Beautiful View Of Lake Saif Ul Malook Naran Kaghan Valley ♥️
#𝐞𝐱𝐩𝐥𝐨𝐫𝐞𝐩𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧
#𝐞𝐱𝐩𝐥𝐨𝐫𝐞𝐛𝐞𝐚𝐮𝐭𝐲

Naran...💞Kaghan valley🇵🇰 #𝐞𝐱𝐩𝐥𝐨𝐫𝐞𝐩𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 #𝐞𝐱𝐩𝐥𝐨𝐫𝐞𝐛𝐞𝐚𝐮𝐭𝐲
10/11/2022

Naran...💞
Kaghan valley🇵🇰
#𝐞𝐱𝐩𝐥𝐨𝐫𝐞𝐩𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧
#𝐞𝐱𝐩𝐥𝐨𝐫𝐞𝐛𝐞𝐚𝐮𝐭𝐲

Saral Lake Sargan Valley❤ #𝐞𝐱𝐩𝐥𝐨𝐫𝐞𝐛𝐞𝐚𝐮𝐭𝐲 #𝐞𝐱𝐩𝐥𝐨𝐫𝐞𝐩𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧
09/11/2022

Saral Lake Sargan Valley❤
#𝐞𝐱𝐩𝐥𝐨𝐫𝐞𝐛𝐞𝐚𝐮𝐭𝐲
#𝐞𝐱𝐩𝐥𝐨𝐫𝐞𝐩𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧

سوات، کالام کے علاقہ مٹلتان ویلی میں تازہ ترین برفباری کے مناظر
09/11/2022

سوات، کالام کے علاقہ مٹلتان ویلی میں تازہ ترین برفباری کے مناظر


Address

Shujaatali12e@gmail. Com
Peshawar

Telephone

+923468140036

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share