ميزان رحمت ٹریولز اینڈ ٹورز حج عمرہ سروس

ميزان رحمت ٹریولز اینڈ ٹورز حج عمرہ سروس ok

14/09/2022

*180,000 PKR*
*20 days pkg*
*✈️Umrah Group✈️*

*Makkah 700 MTR*
*Madina 600 MTR*
*10 oct*
*Pew Jed Pew*

*Direct flight*
Hotel
Visa
Full transport
Insurance*

Limit seatsWhatsApp number 0315-9262564
10/04/2022

Limit seats
WhatsApp number 0315-9262564

ماشاءاللہ اچھی خبر 🥰🥰سعودی ٹورسٹ ویزہ رکھنے والوں کے لیے فلائٹس کی پابندی یکم اگست سے ختم ہونے جا رہی ہے اور امید ہے ان ...
30/07/2021

ماشاءاللہ اچھی خبر 🥰🥰
سعودی ٹورسٹ ویزہ رکھنے والوں کے لیے فلائٹس کی پابندی یکم اگست سے ختم ہونے جا رہی ہے اور امید ہے ان شاء الله نیو ویزہ ہولڈر اور اقامہ ہولڈر کے لیے بھی جلد اچھی خبر ملے گی اب تک ممالک کا نام شامل نہیں کہ کون کون سے ممالک ہیں لیکن الحمد اللہ پاکستان ریڈ لسٹ میں نہیں ہے اس لیے ہمیں اچھی کی امید رکھنی چاہیے کہ کسی بھی ٹائم اچھی خبر مل سکتی ہے ان شاء اللہ

بریکنگ نیوز۔جو لوگ سعودی عرب سے باھر چھٹی پر ہیں ان کا اقامہ اور چھٹی 31/08/2021 تک بڑھا دی گئی ہے ۔۔یعنی خروج وعودہ میں...
20/07/2021

بریکنگ نیوز۔
جو لوگ سعودی عرب سے باھر چھٹی پر ہیں ان کا اقامہ اور چھٹی 31/08/2021 تک بڑھا دی گئی ہے ۔۔
یعنی خروج وعودہ میں 31 اگست تک توسیع کردی گئی ہے اگر اس دوران اقامہ بھی کسی کا ختم ہو رہا ہو تو وہ بھی 31 اگست تک تجدید کردیا جائے گا۔

لوگ حج کو بھولتے جارہے ہیں : 🤕😢😥😭موذی کرونا سے پہلے لوگ سال بھر حج اور عمرہ کی باتوں اور کوشش میں مصروف رہتے  تھے ، ایام...
18/07/2021

لوگ حج کو بھولتے جارہے ہیں :
🤕😢😥😭
موذی کرونا سے پہلے لوگ سال بھر حج اور عمرہ کی باتوں اور کوشش میں مصروف رہتے تھے ، ایام حج میں لوگوں کا شوق و ذوق مزید بڑھ جاتا تھا۔
کرونا کی اڑ میں پرنس "ایم بی ایس" کا غلط اور غلیظ فیصلہ ۔۔۔۔۔۔ عالم اسلام رفتہ رفتہ قبول کرتا جارہا ہے ، سعودی کے اس "کافرانہ اور ظالمانہ" فیصلے کیخلاف دنیا کے کسی بھی حصے سے احتجاج بلند نہیں ہورہا ہے ، سعودی کے سینما ھال کھل گئے ہیں جہاں کوئی "ایس او پیز" لاگو نہیں ، کیسینوز میں وہی چہل پہل ہیں ، ہوٹلز اور شاپنگ مالز میں وہی رونقیں ہوتی ہیں مگر حرمین بند پڑے ہیں ۔
تعجب کی بات ہے ، یورپ بھر میں "یوروکپ فٹ بال ٹورنمنٹ" کے دوران وہی پرانی جوش وخروش دیکھنے میں اتی ہے لیکن حرمین پر ابھی تک کویڈ 19 کی نخوست کا سایہ ہے۔
ہم یہ نہیں کہتے کہ کرونا نہیں ہے یا ویکسین ضروری نہیں ہے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔
جب یورپ و امریکہ میں کھیل کے میدانوں میں عوام کا ھجوم دیکھتے ہیں ، دوسری طرف سعودی اور امارات میں کاروباری ، تفریحی اور "انٹرٹینمنٹ" والی مقامات پر وہی پرانی سرگرمیاں ، وہی رونقیں ، وہی نظارے اور وہی چہل پہل نظر اتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ،
تو ۔۔۔۔۔ "حرمین" کی بے بسی اور بیکسی پر رونا اتا ہے ۔۔۔۔۔۔ !! 😥😢

نوٹ : روایت کا مفہوم ہے کہ
" خانہ کعبہ بنانے کے بعد جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کو وحی ائی کہ اب اعلان کرو تو اپ نے تعجب سے فرمایا اس صحرا سے میری اواز دنیا تک کیسے پہنچے گی تو جبرائیل نے فرمایا ، یہ اپکا کام نہیں ہے اپ صرف اعلان کرے اواز پہنچانا "ہمارا" کام ہے"-

سعودی حکام تک (بظاہر) ہمارا اواز نہیں پہنچ سکتا مگر اپ صرف وائرل کیجئے باقی کام "انکا" ہے ہوسکتا ہے "وہ" اپنے اور اپنے محبوب (صل اللہ علیہ والہ وسلم) کی گھر کی رونقیں بحال کرنے کیلئے اپکی "شیئر کرنے" کو بہانہ بنالے۔
#حرکت #میں #برکت #ہے #
محمد اسلم جان

الحمدللہ ارمڑ کی سرزمین پر واقع مشہور و معروف قدیم دینی درسگاہ جامعہ نعمانیہ میں اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے حسب سابق ام...
24/05/2021

الحمدللہ ارمڑ کی سرزمین پر واقع مشہور و معروف قدیم دینی درسگاہ جامعہ نعمانیہ میں اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے حسب سابق امسال بھی درس نظامی کا انعقاد کیا گیا ہے۔تمام علوم نبوت کے شائقین کو بروقت داخلہ لینے کی تاکید کی جاتی ہے

12/03/2021

#سعودی عرب، #امارات #عمان اور دیگر ممالک کی #فلائٹ اور #ٹکٹوں کی معلومات کے لئے ہمارے پیج کو ابھی لائک کرے۔ شکریہ

15/02/2021

الحمد للّہ زہ نن ڈیر خوشحالہ یم چہ زما د ماما زوئ( د پلار نہ یتیم پاتی دی) قاری محمد عباس د قرآن کریم حفظ تکمیل کہ ۔

21/01/2021
  to   9700/-Pkr  to   9700/-pkr  to   9700/-pkrBook Now 📲 03159262564
20/01/2021

to 9700/-Pkr
to 9700/-pkr
to 9700/-pkr
Book Now 📲 03159262564

078 853497707745464370784160044کابل  استانبول  کابل کابل  انقرہ   کابل
06/01/2021

078 8534977
0774546437
0784160044
کابل استانبول کابل
کابل انقرہ کابل

Address

Deens
Peshawar

Telephone

+93789978697

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ميزان رحمت ٹریولز اینڈ ٹورز حج عمرہ سروس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ميزان رحمت ٹریولز اینڈ ٹورز حج عمرہ سروس:

Share

Category