Al Aqsa International Travels Khairabad Nowshera

Al Aqsa International Travels Khairabad Nowshera Al Aqsa International Travels. A name of trust

29/05/2025

اہم اطلاع برائے ایجنٹس

وزارتِ حج و عمرہ کی جانب سے جاری کردہ نئی ہدایات کے مطابق عمرہ ویزہ کے اجرا کے نظام میں نمایاں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ ذیل میں پرانے اور نئے نظام کا تقابلی جائزہ پیش کیا جا رہا ہے:



پرانا طریقہ کار:
1. عمرہ ویزہ کے اجرا کے لیے ہوٹل کی پیشگی بکنگ یا سفری سہولیات کا بندوبست لازم نہ تھا۔
2. مملکت میں پہنچنے کے بعد، زائرین کی نقل و حرکت کمپنی کے CRM سافٹ ویئر میں جاری کردہ واؤچرز کے مطابق طے کی جاتی تھی۔



نیا طریقہ کار:
1. ویزہ کے اجرا سے قبل وزارت کے آن لائن پورٹل کے ذریعے مجاز ہوٹلوں میں لازمی ہوٹل بکنگ کروانا ہو گی۔
2. ٹرانسپورٹیشن کی سہولت بھی ویزہ کے اجرا سے پہلے سسٹم میں بک کروانا لازمی ہو گی۔
3. زائر کی نقل و حرکت اور رہائش کی تفصیلات ویزہ کے اجرا سے قبل سسٹم میں درج اور مکمل طور پر بُک کی جائیں گی، اور یہ معلومات عملی نقل و حرکت (Practical Movement) اور زمینی حقائق سے مطابقت رکھنی چاہیے۔
4. وزارت کی نگرانی:
• وزارتِ حج و عمرہ ہوٹلوں کا فزیکل معائنہ کرے گی تاکہ زائرین کی موجودگی کی تصدیق کی جا سکے۔
• زائرین کی بین المدن نقل و حرکت کی نگرانی بھی کی جائے گی تاکہ سسٹم میں دی گئی تفصیلات کی درستگی کو یقینی بنایا جا سکے۔



ایجنٹس اور کمپنیوں پر اثرات:
1. ویزا کی قیمت میں اضافہ: ہوٹل اور ٹرانسپورٹیشن کی لازمی پیشگی بکنگ کے باعث ویزہ کی لاگت میں ممکنہ اضافہ ہو گا۔
2. صرف مجاز ہوٹلوں کا استعمال: کمپنیاں صرف وزارت سے منظور شدہ ہوٹلوں میں ہی رہائش فراہم کر سکیں گی، اور زائرین کو انہی ہوٹلوں میں بکنگ کروانی ہو گی۔
3. مارکیٹ میں نئی تبدیلیاں: صرف وہ کمپنیاں جو مجاز ہوٹلوں سے معاہدہ رکھتی ہیں، عمرہ ویزے جاری کر سکیں گی۔ اس سے چھوٹے آپریٹرز یا وہ کمپنیاں جن کے پاس مجاز ہوٹل نہیں ہوں گے، متاثر ہو سکتی ہیں۔



خلاف ورزی کی صورت میں نتائج:
• وزارت کے پروگرام کی خلاف ورزی کرنے والی کمپنیوں کو سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، جن میں شامل ہیں:
• کمپنی کی بندش
• بھاری جرمانے
• مستقبل میں عمرہ ویزہ جاری کرنے پر پابندی



درخواست:
تمام ایجنٹس اور عمرہ کمپنیوں سے گزارش ہے کہ وہ ان نئے قواعد و ضوابط کو سنجیدگی سے اپنائیں، تاکہ زائرین کو ایک منظم، باوقار اور محفوظ عمرہ تجربہ فراہم کیا جا سکے

سعودی عرب اور متحدہ عرب عمارات میں رہنے والے بھائیوں کو عید مبارک
29/03/2025

سعودی عرب اور متحدہ عرب عمارات میں رہنے والے بھائیوں کو عید مبارک

عید الفطر کے بعد 21 دن عمره پیکج400 تا 500 میٹر فاصلہشیرنگ 230,000WhatsApp 03318764543
01/03/2025

عید الفطر کے بعد 21 دن عمره پیکج
400 تا 500 میٹر فاصلہ

شیرنگ 230,000
WhatsApp 03318764543

نجیب پلازه خیراباد نوشہرہ03318764543
26/01/2025

نجیب پلازه خیراباد نوشہرہ
03318764543

یکم فروری سے مملکت سعودیہ میں داخل ہونے والے پاکستان سمیت کئی ممالک کے مسافروں کے لئے  oral polio vaccine اور meningitis...
09/01/2025

یکم فروری سے مملکت سعودیہ میں داخل ہونے والے پاکستان سمیت کئی ممالک کے مسافروں کے لئے oral polio vaccine اور meningitis vaccine کی خوراک لازمی قرار دی گئی ہے۔
واضح رہے کہ ویکسین کی یہ خوراک سفر سے ایک مہینہ پہلے لینا اور سعودی ائر پورٹ پر vaccination certificate دکھانا لازمی ہے۔

09/01/2025

**متوجہ ہوں**
یکم فروری 2025 سے سعودی عرب جانے والے تمام مسافروں کو چار ہفتے پرانی پولیو ویکسین ضروری ہے
اور
عمرہ کرنے والے تمام مسافروں (ویزٹ اور عمرہ ویزہ ہولڈر) کو نیچے دی گئی ویکسین فلائیٹ سے دس دن پہلے کروانا ضروری ہے۔
*Quadrivalent Neisseria Meningitis Vaccine (with Polysaccharide or Conjugated procedure)*

05/01/2025

حرمین_اپڈیٹ
سعودی حکومت نے ریاض الجنہ میں داخلہ کیلئے ایک سال کی شرط ختم کر دی اب آپ ہر 20 منٹ بعد بھی ریاض الجنہ میں داخلہ کیلئے اپنا پرمنٹ خود نکال سکتے ہیں
اپنی Nusk ایپ کو اپڈیٹ کریں اور جنت کے باغوں نوافل ادا کریں
نوٹ ❗
خواتین و حضرات کیلئے ریاض الجنہ میں داخلے کیلئے الگ الگ وقت مقرر ہے
مرد حضرات کا ٹائم
پہلا ٹائم رات 2 بجے سے لیکر فجر تک
دوسرا ٹائم دن 11:30 بجے سے لیکر رات عشاء تک
خواتین کا ٹائم
پہلا ٹائم فجر کے بعد سے لیکر صبح 11:00 بجے تک
دوسرا ٹائم عشاء کی نماز کے بعد رات 2 بجے تک

04/01/2025

Flynas AIrline Seats.
اسلام اباد تا رياض--- سعودی عرب
Islamabad to Riyadh

XY RUH SEATS AVAILABLE


1. XY 316 28JAN ISBRUH 1510 1800
1. XY 316 29JAN ISBRUH 1510 1800

COST 99000

WhatsApp 0331 8764543

✨ *21DAYS RAMZAN UMRAH PACKEGE✨**✈️SAUDI AIR LINE*02MAR ISBJED 10:55 14:40  22MAR JEDISB 18:10 01:20*Package 1**🏨MAKKAH ...
31/12/2024

✨ *21DAYS RAMZAN UMRAH PACKEGE✨*

*✈️SAUDI AIR LINE*
02MAR ISBJED 10:55 14:40
22MAR JEDISB 18:10 01:20

*Package 1*
*🏨MAKKAH HOTEL*
Jada Khalil *2STAR*
(Shuttle Service 1200 Meter)

*🏨MADINA HOTEL*
Safwa Tower *(Eco-Plus)*
800 Meter

*Sharing 277,000*
*Quad 295,000*
*Triple 325,000*
*Double 385,000*
*-------------------------------------*
*Package 2*
*🏨MAKKAH HOTEL*
Land Premium Hotel *2STAR*
1100 Meter

*🏨MADINA HOTEL*
Safwa Tower *(Eco-Plus)*
800 M

*Sharing 280,000*
*Quad 299,000*
*Triple 330,000*
*Double 395,000*
*-------------------------------------*
*Package 3*
*🏨MAKKAH HOTEL*
Fawad Nasa/Saif Al Majd *2STAR*
600 M

*🏨MADINA HOTEL*
Lolo Barka *(Eco-Plus)*
600 Meter

*Sharing 305,000*
*Quad 330,000*
*Triple 373,000*
*Double 457,000*

✨ *Al Aqsa International travels Najeeb Plaza Khairabad Nowshera* ✨
⭕For Booking & More Details please contact:
📱: 0331-8764543

31/12/2024
Thanks for visiting Al Aqsa International Travels Khairabad Nowshera.
30/12/2024

Thanks for visiting Al Aqsa International Travels Khairabad Nowshera.

27/12/2024

جمعہ شریف مبارک

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد

Address

Saddar Road Peshawar
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923005878689

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Aqsa International Travels Khairabad Nowshera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Aqsa International Travels Khairabad Nowshera:

Share

Category

ABOUT AL-AQSA INTERNATIONAL TRAVELS

AL-AQSA INTERNATIONAL TRAVELS serves in market from last 5 years. we provide HAJJ and UMRAH service, booking air lines tickets, Hotel Booking. We give full information about Hajj and Umrah and Exate information because we serve for prayers and we mean to serve you. We have nearest Hotels in Makkah and Madina.

We are located in Deans Trade Center, Cantt, Road Peshawar Cantt.

Can reach us on 0300-5878689 Whats App, @deanspeshawar on Facebook.

Further Contacts: