Peshawar Air Services

Peshawar Air Services Travel Agency

Fly Dubai Performance In UAE 🇦🇪 National Day
03/12/2023

Fly Dubai Performance In UAE 🇦🇪 National Day

30/10/2023


  0315949489503129307286
20/10/2023


03159494895
03129307286

تمام اہل وطن خصوصًا مسافر بھائیوں کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ❤️🌹
22/04/2023

تمام اہل وطن خصوصًا مسافر بھائیوں کو عیدالفطر کی
خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ❤️🌹

پشاور: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے رمضان کے چاند نظر آنے کا اعلان کردیا، کل بروز جمعرات پہلا روزہ ہوگاپشاور: مرکزی رویت ہلا...
22/03/2023

پشاور: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے رمضان کے چاند نظر آنے کا اعلان کردیا، کل بروز جمعرات پہلا روزہ ہوگا

پشاور: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے رمضان المبارک کے چاند نظر آنے کا باقاعدہ اعلان کردیا

پشاور: پاکستان کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود ہورہا، مولانا عبدالخبیر آزاد

پشاور: مردان اور بہاولپور سمیت متعدد علاقوں سے شہادتیں موصول ہوئیں، عبدالخبیر آزاد

for UAE Over Stay Passenger !!
01/03/2023

for UAE Over Stay Passenger !!

حکومت پاکستان نے فوری طور پر پاکستان سے اور پاکستان جانے والے تمام مسافروں کے لیے کسٹم ڈیکلریشن فارم کو مکمل کرنا لازمی ...
17/08/2022

حکومت پاکستان نے فوری طور پر پاکستان سے اور پاکستان جانے والے تمام مسافروں کے لیے کسٹم ڈیکلریشن فارم کو مکمل کرنا لازمی قرار دیا ہے۔
ڈیکلریشن فارم اس لنک (https://www.weboc.gov.pk/(S(o2dsjcapcueetchtblujhrbp))/Shared/CustomsPessengerDeclarationForm.aspx ) کے ذریعے آن لائن بھی جمع کروایا جا سکتا ہے اور جمع کرائے گئے فارم کی ہارڈ کاپیاں نامزد کسٹم میں پیش کی جا سکتی ہیں۔ ہوائی اڈے کے ٹرمینل میں کاؤنٹر۔ بورڈنگ پاس ڈیکلریشن فارم جمع کرانے کے بعد ہی مسافروں کو جاری کیے جائیں گے۔
ہوائی اڈے پر کسی بھی قسم کی تکلیف سے بچنے کے لیے براہ کرم اپنے مسافروں کو اس کے مطابق مطلع کریں

زمزم کا پانی سامان کے اندر پیک کر کے نہیں لے جایا جاسکتا۔اگر کوئی شخص سامان کے اندر زمزم کا پانی پیک کرکے رکھے گا اور پک...
18/05/2022

زمزم کا پانی سامان کے اندر پیک کر کے نہیں لے جایا جاسکتا۔
اگر کوئی شخص سامان کے اندر زمزم کا پانی پیک کرکے رکھے گا اور پکڑا جائے گا تو اسے جرمانہ ہوگا۔

18/05/2022
05/01/2022

پاکستان آنے والے مسافروں کیلۓ ہدایات
15 سال سے اوپر آفراد کیلۓ ویکسینیشن لازمی ہے۔
نیگیٹیو PCR چھ سال سے اوپر 48گھنٹوں کے اندر لازمی ہے۔
مندرجہ ذیل کو ضرورت نہیں،
جن کا ویزہ ختم ہو یا ڈیپورٹ ہو رہا ہو۔
سخت بیمار آفراد۔
حاملہ خواتین۔

سعودیہ اور یو اے ای سے پاکستان آنے والے فلائٹس پر 50% مسافروں کے ریپڈ ٹسٹ ہونگے۔
اگر پاکستان آنے والے کسی مسافر کا ریپڈ ٹسٹ پازیٹیو ہو جاۓ تو اُن کو اپنے خرچے پر گورنمنٹ کے بتاۓ ہوۓ جگہ پر 10 دن کا قرنطینہ کرنا ہوگا اور آٹھویں دن دوبارہ پی سی آر ٹسٹ ہوگا۔

Address

Sarhad Hotel Dabgari Garden Peshawar
Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 16:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar Air Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category