Pak northern areas

Pak northern areas Traveling🚴‍♂ ,trekking🚶‍♂, hicking ⛰️, adventure.🏖

31/05/2026

اہم سفری اطلاع
بابوسر ٹاپ اور گیٹی داس کے مقامات پر برف ہٹانے، ملبہ صاف کرنے اور سڑک کو دو رویہ بنانے کے کام کو محفوظ اور مؤثر انداز میں مکمل کرنے کے لیے بابوسر روٹ کو اتوار سے آئندہ تین روز تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اس فیصلے کے تحت مورخہ 31 مئی سے 2 جون 2026 تک زیرو پوائنٹ، بابوسر اور لولوسر کے درمیان ہر قسم کی آمدورفت معطل رہے گی۔
تمام ٹرانسپورٹرز، سیاحوں اور مسافروں سے گزارش ہے کہ وہ اپنی سفری منصوبہ بندی مذکورہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ترتیب دیں اور متبادل راستوں کا انتخاب کریں۔
منجانب۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ڈپٹی کمشنر دیامر ( لیفٹیننٹ ریٹائرڈ محمد اویس عباسی پی اے ایس )

30/05/2026

ناران جانے والے سیاحوں کے لیے اطلاع: شدید رش کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے، لہٰذا بہتر ہے کہ چند دن انتظار کر لیا جائے۔

30/05/2026
28/05/2026

بابو سر ٹاپ کو ہر قسم ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا....

28/05/2026

اس بار آپ نے سیر و تفریح کے لیے نکلنا ہے، یا مہنگائی کی وجہ سے گھر پر ہی رہنا ہے؟

05/05/2026

🔪 🤭

اس بار اگر شمالی علاقہ جات جانا ہی ہے، تو ساتھ میں ایک عدد ایمرجنسی والٹ اور بہت سارا حوصلہ لے کر جائیں۔ ورنہ واپسی پر آپ کے پاس صرف تصویریں ہوں گی اور بینک اکاؤنٹ میں صرف خاموشی 😂

اصل خوبصورتی بابوسر ٹاپ کی طرف جاتے ہوئے راستے میں ہے۔
21/04/2026

اصل خوبصورتی بابوسر ٹاپ کی طرف جاتے ہوئے راستے میں ہے۔

بٹا کنڈی

21/04/2026

اس بار جھیل سیف الملوک تک کرایہ کتنا ہوگا؟

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak northern areas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak northern areas:

Share