voice of uchat

voice of uchat district kurram village uchat

14/08/2026
13/08/2026

Are we independent

19/07/2026

🦅,🦅:ٹولوں کرمے والوں تہ دے ڈالے وی
چہ دا درتہ نہ وایم چہ مہ اخلہ قلم خہ نہ دے
خو قمربند ٹوپک چہ خرس نہ کڑے پہ کار بہ دے شی ✌️

ھم نوجوان اوچت ملک  خاجئ کریم کے ساتھ کھڑے ہیں  جس طرح کا فیصلہ آمن تیگہ کے مطالق  قوم وتی زی نے کیا  ملک خاجی  کریم اور...
14/07/2026

ھم نوجوان اوچت ملک خاجئ کریم کے ساتھ کھڑے ہیں جس طرح کا فیصلہ آمن تیگہ کے مطالق قوم وتی زی نے کیا ملک خاجی کریم اور قوم کے تمام مشران کو منظور ہوگا جیسا کہ ھم سب کو معلوم ہے کہ خاجی کریم نے قوم کیلئے کسی بھی قربانی سے داریع نہیں کیا ہے چاہے وہ جیل کاٹنہ وغیرہ وغیرہ خاجی صاحب نے پہلے بھی قربا نیاں دی ہے اور اب بھی دی گا

of uchat

یہ عدنان حیدر ہیں، جو پاراچنار کے "وائس آف لقمان" پیج کو بھی چلاتے ہیں۔ سننے میں آ رہا ہے کہ وہ انجمن خسینہ پیج کے ایڈمن...
14/07/2026

یہ عدنان حیدر ہیں، جو پاراچنار کے "وائس آف لقمان" پیج کو بھی چلاتے ہیں۔ سننے میں آ رہا ہے کہ وہ انجمن خسینہ پیج کے ایڈمن بھی ہیں اور ایک الیکٹرانک میڈیا چینل سے وابستہ صحافی ہیں۔

آج ان کی غیر ذمہ دارانہ اور تعصب پر مبنی پوسٹ دیکھ کر افسوس ہوا۔ ایک اسلامی ملک سعودی عرب پر حوثی باغیوں نے میزائل حملہ کیا، لیکن یہ صاحب اس پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔ سعودی عرب وہ ملک ہے جہاں ہر سال اہلِ تشیع اور اہلِ سنت حج جیسی مقدس عبادت کے لیے اکٹھے جاتے ہیں۔ خاص طور پر ضلع کرم کے ہزاروں لوگ، جن میں اہلِ تشیع بھی شامل ہیں، آج بھی سعودی عرب میں مزدوری کر رہے ہیں۔

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹجک اور دفاعی تعلقات موجود ہیں، اس کے باوجود ایک پڑھے لکھے شخص اور صحافی کی جانب سے ایسی تعصب پر مبنی پوسٹ کرنا افسوسناک ہے۔ پھر یہی شکایت کی جاتی ہے کہ خلیجی ممالک ہمارے لوگوں کے ساتھ سخت رویہ اختیار کرتے ہیں۔

کم از کم اگر آپ ایک اسلامی ملک کے احترام کو نہیں دیکھتے تو اپنے ان ہزاروں مزدوروں کا خیال کریں جو روزگار کے سلسلے میں سعودی عرب میں موجود ہیں۔

ایک پڑھے لکھے صحافی کی جانب سے ایسی پوسٹ نہ صرف افسوسناک ہے بلکہ یہ پورے پاراچنار اور اہلِ تشیع کے لیے بھی شرمندگی کا باعث بنتی ہے۔ اختلاف اپنی جگہ، لیکن ایسے حساس معاملات میں ذمہ داری اور سمجھ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔

اپر ضلع کرم مظلوم۔اہلسنتاپر کرم بوشھرہ کے نزدیک ایک بار پھر عالمی دہشت تنظیم زنبیون  نے مظلوم اہلسنت گاؤں بوشھرہ والے نو...
28/06/2026

اپر ضلع کرم مظلوم۔اہلسنت
اپر کرم بوشھرہ کے نزدیک ایک بار پھر عالمی دہشت تنظیم زنبیون نے مظلوم اہلسنت گاؤں بوشھرہ والے نوجوان پر فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا افسوس کرم کے نااہل انتظامیہ پر یہ جنازے ھم روڈوں پر کب تک اٹھائینگے

کل ٹک ٹاک پر حکومت کو کئی مطلوب دہش_ت گ_رد تہران  نے اپنے لائیو پروگرام میں اہلِ سنت، خصوصاً بگن کے عوام، کے خلاف بہت کچ...
21/06/2026

کل ٹک ٹاک پر حکومت کو کئی مطلوب دہش_ت گ_رد تہران نے اپنے لائیو پروگرام میں اہلِ سنت، خصوصاً بگن کے عوام، کے خلاف بہت کچھ کہا۔ بدقسمتی کی بات یہ ہے کہ انتظامیہ اس معاملے پر بالکل خاموش ہے۔

انتظامیہ صرف نمائشی بیانات اور لمبی لمبی تقاریر کرنے تک محدود ہے۔ تصاویر بنوا کر اور تشہیر حاصل کر کے اپنے اپنے کمروں میں چلی جاتی ہے، لیکن ایسے حساس معاملات پر کوئی مؤثر اقدام نظر نہیں آتا۔

Address

District Kurram Village Uchat
Peshawar
034444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when voice of uchat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share