Danish Group Of Travel BANNU

Danish Group Of Travel BANNU Danish GTP
The Name Of trust
☎️ 03700593232
☎️ 03365763940

10/08/2026
09/08/2026

Umrah De Mubarak sha junaid Gull Junaid Jamshed


07/08/2026

بنوں سے 47 افراد پر مشتمل قافلہ عمرے کے لیے روانہ
اگلے 2 گروپوں میں محدود داخلے باقی ہیں

دانش عمرہ گروپ اف ٹریول بنوں
03365763940
03700593232
M Sajjad Ur Rehman Akram Sajjad

11/07/2026

Danish Group of Travel Bannu branch

This package includes 9 sets only! Book your sets now before they sell out. Don't miss this limited opportunity—secure y...
08/07/2026

This package includes 9 sets only! Book your sets now before they sell out. Don't miss this limited opportunity—secure yours today and take advantage of this amazing offer!

Contact Number:
03700593232
03365763940

23/06/2026

دانش عمرہ گروپ بنوں برانچ
🕋 اللہ کے گھر کی بابرکت حاضری کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
دانش عمرہ گروپ بنوں برانچ آپ کے لیے عمرہ و زیارات کے بہترین انتظامات، ویزا پراسیسنگ، ٹکٹنگ، رہائش اور دیگر سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔
📍 بنوں برانچ
📞 رابطہ نمبر: 03365763940
03700593232
اللہ تعالیٰ آپ کی عمرہ کی حاضری قبول فرمائے اور اس مبارک سفر کو آسان بنائے۔ آمین۔

23/06/2026

اب صرف عمرہ نہیں بلکہ مکہ،مدینہ میں تمام سہولیات دینگے
دانش گروپ کی جانب سے بنوں میں شاندار عمرہ اور پورٹل لانچنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا،
جس میں ٹریول ایجنٹس، جید علماء کرام اور معزز مشرانِ قوم نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

اس موقع پر دانش گروپ نے اعلان کیا کہ رواں سال وہ شرکہ نبراس کے پارٹنر کے طور پر خدمات انجام دے گا۔ دانش گروپ کے سی ای او نے شرکاء کو تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے وضاحت کی کہ شرکہ نبراس کو بطور پارٹنر منتخب کرنے کی وجوہات کیا ہیں، اور ٹریول ایجنٹس و زائرین کو دانش گروپ کو ترجیح کیوں دینی چاہیے۔

تقریب کی مزید تفصیلات اور اہم نکات جاننے کے لیے مکمل ویڈیو ضرور ملاحظہ کریں۔
رابطہ مفتی سجاد الرحمن صاحب
03365763940
03700593232

الحمد للہ حج سیزن مکمل ہوگیا ہے ۔اللہ تعالی تمام حاجیوں کی حج اور دیگر تمام عبادات اور سعی اپنے دربار میں قبول فرمائیں ۔...
14/06/2026

الحمد للہ حج سیزن مکمل ہوگیا ہے ۔اللہ تعالی تمام حاجیوں کی حج اور دیگر تمام عبادات اور سعی اپنے دربار میں قبول فرمائیں ۔عمرہ زائرین کی انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔۔دانش گروپ پچھلے سالوں کی طرح اس سال بھی انتہائ مناسب اور بہترین ہوٹل نیٹ ورک اور شاندار پیکیجز کے ساتھ اپ کی خدمت کے لئے تیار ۔۔ابھی رابطہ کریں اور اپنی مرضی کا پیکیج منتخب کریں۔۔۔
Contact us…..
03700593232
03365763940

12/06/2026

Danish Group Of travel Head Office Peshawar Visit

09/06/2026

Danish Group of travel Behtareen packages best service
Contact us 👇🏻

☎️ : 03700593232

☎️ : 03365763940

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Danish Group Of Travel BANNU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share