Let’s Go Travel

Let’s Go Travel Regards
[Let's Go Travel Team™ ]

�As members of the (let's Go Travel) we believe that consistent, ethical and quality performance with our customers, vendors, employees and community will result in loyal, long-term relationships.

30/08/2022
دروش چترال میں موجود پی ایس او پٹرول پمپ پر ٹینکی فل کروانے کے ساتھ شربت کا گلاس بھی پلایا جاتا ہے تاکہ ڈھائی سو روپے لی...
12/07/2022

دروش چترال میں موجود پی ایس او پٹرول پمپ پر ٹینکی فل کروانے کے ساتھ شربت کا گلاس بھی پلایا جاتا ہے تاکہ ڈھائی سو روپے لیٹر والا پٹرول ڈلوا کر آپ کا دل نہ گهبرائے۔

Welcome to kumrat valley..Let's Go Travel invited you to the land of peace and hospitality.Asma Khan
10/07/2022

Welcome to kumrat valley..
Let's Go Travel invited you to the land of peace and hospitality.

Asma Khan

سنا هے کہ Mashal Zahra نے دوران سفر براستہ ناران ایکسیڈنٹ کیا اور اب شکر ہے ان کی طبعیت ٹھیک ہے ۔اللہ سے ان کی جلد صحت ی...
10/07/2022

سنا هے کہ Mashal Zahra نے دوران سفر براستہ ناران ایکسیڈنٹ کیا اور اب شکر ہے ان کی طبعیت ٹھیک ہے ۔
اللہ سے ان کی جلد صحت یابی اور با حفاظت ٹور کے لئے دعاگوں ہیں ۔
جو لوگ اس وقت بائیک پر ٹور کر رہے ہیں برائے مہربانی اپنا بہت سارا خیال رکھیں ۔۔۔

09/07/2022
19/06/2022

I'm one of the people who love this kind of weather 🖤🍂

‏وادی کمراٹ کو آج سے پانچ/چھ سال قبل بہت ہی کم لوگ جانتے تھے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس جنت نظیر وادی، وادی کمراٹ کو کس...
19/05/2022

‏وادی کمراٹ کو آج سے پانچ/چھ سال قبل بہت ہی کم لوگ جانتے تھے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس جنت نظیر وادی، وادی کمراٹ کو کس شخصیت نے سیاحوں میں متعارف کروایا کہ جس کے بعد یہاں سیاحوں کا سیلاب امڈ آیا؟

10/05/2022

وادی سوات کی سب بڑی آبشار کہاں ہے؟
اس وڈیو میں آپ مہوڈنڈ جھیل سے ڈونچار تک کا سفر کریں گے اور دیکھیں گے کہ اس علاقے میں قدرت نے کیا حسن کے جلوے چار سو بکھیر دیئے ہیں۔
وادی سوات کی سب سی بڑی آبشار اس حسین چراہ گاہ ڈونچار کے سامنے بلندی سے گرتی ہے جسے اسی علاقے کی مناسبت سے ڈونچار آبشار کہا جاتا ہے۔ اس چراہ گاہ تک پہنچنا بہت آسان ہے۔ مہوڈنڈ جھیل سے ایک گھنٹے کی پیدل مسافت پر یہ چراگاہ اس راستے پر اپنا دامن پھیلائے موجود ہے جو آگے کئی جھیلوں کے کناروں سے ہوتا شندور نیشنل پارک جا نکلتا ہے۔ اس میدان کے اردگرد ابلتے چشموں کا ایک سلسلہ ہے جن کے شفاف سرد پانی کے دو گھونٹ آپ کو سکون کا وہ احساس دیتے ہیں جو کوئی اور مشروب نہیں دے سکتا۔
ڈونچار چراہ گاہ کی اس تصویر کو آپ چاروں سمت گھوم کر دیکھ سکتےہیں اور خود اس میں گھومنے کے لئے آپ مجھ سے رہنمائی کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں۔میرا اس مہینے کے آخری ہفتے میں مہوڈنڈ سے آگے کے اس علاقے کو تین چار دن میں ایکسپلور کرنے کا پلان ہے۔ اگر کوئی دوست جوائن کرنا چاہے تو بسم اللہ کر کے رابطہ کر لیں۔
ویسے بھی میرا خیال ہے کہ جو دوست مہوڈنڈ آئے اور وہاں سے واپس ہو جائے اسے کالام بازار میں کان پکڑوا دینے چاہئیں کیوں کہ وہ جنت کے دروازے سے واپس لوٹ آیا۔

09/05/2022

𝐇𝐮𝐧𝐳𝐚 & 𝐍𝐚𝐥𝐭𝐞𝐫 𝐕𝐚𝐥𝐥𝐞𝐲 ❤️

𝐔𝐩𝐜𝐨𝐦𝐢𝐧𝐠 𝐓𝐨𝐮𝐫 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢l𝐬 :

Address

Peshawar
18200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Let’s Go Travel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category