Trek & Trail Tours

Trek & Trail Tours "Explore the untamed beauty of Pakistan with Trek & Trail Tours! Your trusted travel partner for unforgettable adventures within Pakistan. WhatsApp: 03451913603
(1)

Discover hidden gems, breathtaking landscapes, and vibrant cultures with us.

صرف ناران جانے والے حضرات ہی بتا سکتے ہیں یہ کون سی جگہ ہے ۔۔۔ 🤔
18/01/2026

صرف ناران جانے والے حضرات ہی بتا سکتے ہیں یہ کون سی جگہ ہے ۔۔۔ 🤔

‏برفباری والے علاقوں میں جانے والے سیاح متوجہ ہوں:دوران برفباری سب سے اہم یہ ہے کہ سیاح اپنی گاڑی کے پہیوں پر زنجیر باند...
14/01/2026

‏برفباری والے علاقوں میں جانے والے سیاح متوجہ ہوں:

دوران برفباری سب سے اہم یہ ہے کہ سیاح اپنی گاڑی کے پہیوں پر زنجیر باندھ کر سفر کریں تاکہ گاڑی برف پر نہ پھسلے۔ اگر آپ کی گاڑی فرنٹ وہیل ڈرائیو ہے تو یہ زنجیر سامنے والے پہیوں پر اور اگر بیک وہیل ڈرائیو ہے تو پچھلے پہیوں پر لگانی چاہیے۔

برفباری کے بعد سڑک پر سے برف ہٹا بھی دی گئی ہو تو بھی پھسلن ختم نہیں ہوتی اس لیے جب کوئی بھی سیاح اپنی گاڑی پر ایسے علاقوں کا رخ کرے تو اپنی گاڑی کو پہلے گیئر میں رکھے۔

بار بار بریک استعمال کرنے سے گریز کریں، ٹائروں کو کم رفتار میں گھومنے دیں کیونکہ اس سے پھسلن کا خدشہ کم ہو جاتا ہے۔ ڈھلوان پر انجن اور گیئر کی طاقت استعمال کریں اور ایکسیلیٹر سے گاڑی کی رفتار کو معتدل رکھیں۔

اپنی گاڑیوں کے ٹائروں میں ہوا کم رکھیں، کمزور ٹائر والی گاڑی استعمال نہ کی جائے جبکہ گاڑی میں ایندھن پورا ہونا چاہیے۔

راستے میں کسی بھی مقام پر برفباری سے لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ موجود رہتا ہے اس لیے گرم کپڑے، خشک خوراک وغیرہ ساتھ رکھیں۔

اگر آپ بچوں اور خاندان کے ہمراہ سفر کر رہے ہیں تو ان کی ضرورت کی تمام اشیا گاڑی میں ہر وقت موجود ہونی چاہییں،

31/12/2025
Bonfire, what a beautiful place
19/12/2025

Bonfire, what a beautiful place

Good news
27/07/2025

Good news

26/07/2025

Nashta time at Harnoi. Trek & Trail Tours. For booking: 03451913603

🌄 14 Adventurers Conquered Mushkpuri Top with Trek & Trail!A big thank you to our amazing group of 14 travelers who join...
15/07/2025

🌄 14 Adventurers Conquered Mushkpuri Top with Trek & Trail!

A big thank you to our amazing group of 14 travelers who joined us for a 1-day trip to the breathtaking Mushkpuri Top! 🌲⛰️

We truly appreciate your trust in Trek & Trail Tours to make your adventure memorable. Your energy and smiles made the journey even more special.

Looking forward to exploring new heights with you all again soon! 🧭💚

"All praise to Allah! We've successfully completed 1-Day Trip to Mashkpuri Top! Thank you for trusting Trek & Trail Tour...
14/07/2025

"All praise to Allah!
We've successfully completed 1-Day Trip to Mashkpuri Top!
Thank you for trusting Trek & Trail Tours as your travel partner. We're known for reliability.

Join us for upcoming trips to breathtaking destinations like Kashmir, Sharan Forests, Naran Kaghan, and Galyat. For details, WhatsApp us at
03451913603 or 03150901390

Just 5 seats Available at a super discounted rate.🌄 ایک دن کا ایڈونچر ٹور – مشکپوری ٹاپ✨ قدرتی نظارے، مہم جوئی اور یادگا...
11/07/2025

Just 5 seats Available at a super discounted rate.

🌄 ایک دن کا ایڈونچر ٹور – مشکپوری ٹاپ
✨ قدرتی نظارے، مہم جوئی اور یادگار لمحے آپ کا انتظار کر رہے ہیں!

📅 اس اتوار – 13 جولائی
📍 نتهیاگلی → مشکپوری ٹاپ
🚶‍♂️ دلکش ہائیک، ٹھنڈی ہوائیں، بادلوں کا ساتھ!

🎟 صرف چند نشستیں باقی!
💸 اسپیشل رعایت – صرف کل تک۔

📞 ابھی بُک کریں – دیر نہ کریں
Contact : 03150901390
03451913603

Just 5 seats Available at a super discounted rate.🌄 ایک دن کا ایڈونچر ٹور – مشکپوری ٹاپ✨ قدرتی نظارے، مہم جوئی اور یادگا...
11/07/2025

Just 5 seats Available at a super discounted rate.

🌄 ایک دن کا ایڈونچر ٹور – مشکپوری ٹاپ
✨ قدرتی نظارے، مہم جوئی اور یادگار لمحے آپ کا انتظار کر رہے ہیں!

📅 اس اتوار – 13 جولائی
📍 نتهیاگلی → مشکپوری ٹاپ
🚶‍♂️ دلکش ہائیک، ٹھنڈی ہوائیں، بادلوں کا ساتھ!

🎟 صرف چند نشستیں باقی!
💸 اسپیشل رعایت – صرف کل تک۔

📞 ابھی بُک کریں – دیر نہ کریں
Contact : 03150901390
03451913603

Address

Peshawar

Telephone

+923451913603

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trek & Trail Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Trek & Trail Tours:

Shortcuts

Share

Category