Ihsan shahi

Ihsan shahi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ihsan shahi, Tourist Information Center, Kpk, Peshawar.

24/06/2025

رشتوں کی رسی تب کمزور ہوتی ہے، جب انسان غلط فہمی میں پیدا ہونے والے سوالوں کے جواب بھی خود ہی بنا لیتا ہے 😊💯

Agree?

24/06/2025

🍁 گہرے الفاظ 🍁

تعلقات زیادہ گہرے نہ ہوں تو ہی بہتر ہے آئینے سے جتنے زیادہ قریب ہوں گے خامیاں اتنی زیادہ نظر آئیں گی💯

24/06/2025

جب تم صبر کرو گے، تو راستے خود تمہارا رب بنائے گا۔ اُس نے کہا ہے کہ وہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے، تو جب رب ساتھ ہے، تو اس سے زیادہ خوشی اور حوصلے کی بات تمہارے لیے کیا ہو سکتی ہے💯

24/06/2025

🍁 سچے الفاظ 🍁

غصے میں سچ بولنا بڑا مشکل ہوتا ہے کیونکہ غصے میں انسان صرف جذبات بولتا ہے سچ نہیں بولتا💯

21/06/2025

🍁خاموشی 🍁

جب زندگی کی سمجھ آنے لگ جائے
تو پھر پہلا حق خاموشی کا ہی بنتا ہے

21/06/2025

🍁 اخلاق 🍁

انسان ہمیشہ اپنے ا چھے اخلاق سے پہچانا جاتا ہے
ورنہ اچھی باتیں تو دیواروں پر بھی لکھی ہوتی ہے

21/06/2025

🍁 سنہرے الفاظ 🍁

سوچ کو ہمیشہ حوبصورت رکھو
تقدیر یں تو میرا رب بدلتا ہے

10/06/2025

تربـیـت کے رنگوں میں ایسے ڈھـلو کہ لـوگ تمہیں پـڑھنا چـاہیں
تمہارے سـاتھ رہنا چاہیں
تمہیں سننـا چـاہیـں
اور تمہارے جـیسا بننا چاہـیں❤️✨

09/06/2025

محتاط رہے ایسے لوگوں سے جو یہ کہتے ہیں کہ پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتی🙌🏻
اور پھر برباد کرنے کے بعد کہتے ہیں تالی اک ہاتھ سے نہیں بجتی 👋

09/06/2025

صبر میں سکون ہوتا ہے
یہ صبر ہی تو ہے جو ہمیں اللہ کی رحمت سے امید تک لے جاتا ہے
اور ہمیں یقین ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں صبر کا صلہ ضرورعطا فرمائے گا
ان شاءاللہ تعالیٰ

Address

Kpk
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ihsan shahi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ihsan shahi:

Share