15/08/2026
قیامت خیز مناظر، سعودی عرب میں جھگڑے کے دوران باجوڑ سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق 😢💔
اطلاعات کے مطابق جاں بحق افراد میں دو سگے بھائی اور ان کا چچازاد بھائی شامل ہیں۔ �
facebook.com +1
#باجوڑ #ریاض