Anhaar Hajj & Umrah Services Pvt Ltd

Anhaar Hajj & Umrah Services Pvt Ltd Hajj Umrah operator
Travels & Tours

الحمداللہعمرہ زائرین پر کورونا کی وجہ سے جو پابندیاں لگی تھی تمام اٹھا لئ گئی ہیں۔ اب بغیر ویکسینیشن پی سی آر اور قرنطین...
22/03/2022

الحمداللہ
عمرہ زائرین پر کورونا کی وجہ سے جو پابندیاں لگی تھی تمام اٹھا لئ گئی ہیں۔ اب بغیر ویکسینیشن پی سی آر اور قرنطینہ کے عمرہ ادا کرسکتے ہیں

بیرون مملکت جن ممالک سے سفر کی اجازت ہے وہاں سے عمرہ پر آنے والوں کے لیے شرائط۔ان شاءاللہ عنقریب پاکستان سے اجازت مل جائ...
28/11/2021

بیرون مملکت جن ممالک سے سفر کی اجازت ہے وہاں سے عمرہ پر آنے والوں کے لیے شرائط۔
ان شاءاللہ عنقریب پاکستان سے اجازت مل جائے گی۔

حجاج کرام کا دوسرا شیڈول دستہ عمرہ ادا کرنے مسجد الحرام پہنچ چکا ہے۔The second scheduled batch of pilgrims have arrived ...
04/10/2020

حجاج کرام کا دوسرا شیڈول دستہ عمرہ ادا کرنے مسجد الحرام پہنچ چکا ہے۔

The second scheduled batch of pilgrims have arrived in Masjid Al Haram to perform the Umrah.

حج 2020حج 2020 (1441 ھجری) احتتام پذیر ھوا... حج کے پانچویں اور آخری روز حجاج کرام نے مسجد الحرام میں طواف وداع  کیا اور...
02/08/2020

حج 2020

حج 2020 (1441 ھجری) احتتام پذیر ھوا...

حج کے پانچویں اور آخری روز حجاج کرام نے مسجد الحرام میں طواف وداع کیا اور نماز مغرب پڑھی، جس کے بعد یہ خوش نصیب اپنے اپنے ھوٹلوں میں چلے گئے ...


‪Beautiful Scenes during the Arafat   Khutbah 2020 at Masjid al-Namirah earlier today.‬⁣⁣Full Transcript of Khutbah on h...
30/07/2020

‪Beautiful Scenes during the Arafat Khutbah 2020 at Masjid al-Namirah earlier today.‬⁣

Full Transcript of Khutbah on haramain.info

‪Hujjaj are now currently heading to the camps in Arafat. ‬

‪ Beautiful Scenes during the Arafat   Khutbah 2020 at Masjid al-Namirah..‪Hujjaj are now currently heading to the camps...
30/07/2020


Beautiful Scenes during the Arafat Khutbah 2020 at Masjid al-Namirah..

‪Hujjaj are now currently heading to the camps in Arafat. ‬

سعودی عرب کے مختلف علاقوں سے عازمینِ حج کی آمد جاری ہے، اللہ تعالیٰ تمام عازمین کو حج مقبول کی سعادت عطا فرمائے اور ہر م...
28/07/2020

سعودی عرب کے مختلف علاقوں سے عازمینِ حج کی آمد جاری ہے، اللہ تعالیٰ تمام عازمین کو حج مقبول کی سعادت عطا فرمائے اور ہر مسلمان کو بار بار اپنے گھر کی حاضری کی سعادت عطا فرمائے، آمین.

اس سال حجاج کرام خیموں کے بجائے بلڈنگز میں رہیں گےسعودی عرب سے آمدہ مصدقہ اطلاعات کے مطابق اس سال حجاج کرام کو دوران ایا...
14/07/2020

اس سال حجاج کرام خیموں کے بجائے بلڈنگز میں رہیں گے

سعودی عرب سے آمدہ مصدقہ اطلاعات کے مطابق اس سال حجاج کرام کو دوران ایام حج، خیموں کے بجائے خصوصی طور پر تعمیر کردہ عمارات میں رہائش فراہم کی جائے گی

اللہ رب العزت تمام حجاج کرام کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے اور انہیں اپنے حفظ و آمان میں رکھے آمین

*حج 2020، وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی زیر صدارت وزارت کا اہم اجلاس ختم**وزارت مذہبی امور کا حج 2020 کے ک...
24/06/2020

*حج 2020، وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی زیر صدارت وزارت کا اہم اجلاس ختم*

*وزارت مذہبی امور کا حج 2020 کے کامیاب درخواست گزاروں کو پیسے دینے کا فیصلہ*

سرکاری حج اسکیم کے تحت قرعہ اندازی میں کامیاب درخواست گزاروں کو وزارت پیسے واپس کرے گی

وزارت مذہبی امور نے کل حج فارمولیشن کمیٹی کا اجلاس بھی طلب کرلیا

پیسے واپسی کا اعلان کل حج فارمولیشن کمیٹی کے اجلاس کے بعد کیا جائیگا....

(خبر و فوٹوز بشکریہ جاوید حسین ڈان نیوز)

خوشخبری سستا ترین عمرہ پیکجزبکنگ جاری ہے،حرم حبیب ٹریولز اینڈ ٹورز پیش کرتے مختلف عمرہ پیکج.ساتھی صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئ...
14/10/2019

خوشخبری
سستا ترین عمرہ پیکجز
بکنگ جاری ہے،
حرم حبیب ٹریولز اینڈ ٹورز پیش کرتے مختلف عمرہ پیکج.
ساتھی صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر کریں شکریہ،،

Complete shuttle service 24 hoursسستا ترین عمرہ پیکجمکہ: وائٹ پیلس 1400 میٹر 4 سٹارمدینہ: ایلاف قبا 400 میٹر 1 سٹارسعودی...
26/09/2019

Complete shuttle service 24 hours
سستا ترین عمرہ پیکج
مکہ: وائٹ پیلس 1400 میٹر 4 سٹار
مدینہ: ایلاف قبا 400 میٹر 1 سٹار
سعودی آئیرلائن ڈائرکٹ فلائٹ
21 دن👈👈👈 118000

دیگر وی آئی پی پیکجز کے لئے بھی رابطہ کرے۔۔

رابطہ نمبر:
03319599595 Zong
03339505085 Ufone

Address

Office #3 First Floor Noor Car Decoration Market Dalazak Chowk Ringroad Peshawar
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

03339505085

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anhaar Hajj & Umrah Services Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Anhaar Hajj & Umrah Services Pvt Ltd:

Share

Category