Jazira tul arab hajj & umra service

Jazira tul arab hajj & umra service travel and transportation

اللهم ارزقنا صلاة قريبا خلف مقام ابراهيم
11/01/2025

اللهم ارزقنا صلاة قريبا خلف مقام ابراهيم

جزیرةالعرب حج اینڈ عمرہ کی طرف سے  دسمبر 2024 کا   45 افراد پر مشتمل عمرہ گروپ پشاور ائیرپورٹ سے مکہ مکرّمہ عمرہ کی ادائ...
25/12/2024

جزیرةالعرب حج اینڈ عمرہ کی طرف سے دسمبر 2024 کا 45 افراد پر مشتمل عمرہ گروپ پشاور ائیرپورٹ سے مکہ مکرّمہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے روانہ ۔
15 جنوری گروپ کیلئے رابطہ میں رہیں..
03045019805

مکہ مکرمہ روڈ شمیسی چیک پوسٹ؛
25/12/2024

مکہ مکرمہ روڈ شمیسی چیک پوسٹ؛

الحمدللہ!   عمرہ 25 دسمبر 2024  45 افراد پر مشتمل گروپ مکمل ہوگیا ہے ۔ اب نئے سال 15 جنوری 2025 گروپ میں داخلے جاری ہے ہ...
24/12/2024

الحمدللہ! عمرہ 25 دسمبر 2024 45 افراد پر مشتمل گروپ مکمل ہوگیا ہے ۔ اب نئے سال 15 جنوری 2025 گروپ میں داخلے جاری ہے ہم آپ کو بہترین سہولیات فراہم کرتے ہیں تاکہ آپ کا سفر روحانی اور آسان ہو۔

دی گئی فراہم کردہ سہولیات:

21 دن کے بہترین پیکجز
دو ٹائم کا کھانا
صبح کا ناشتہ۔
ویزہ پروسیسنگ
فل ٹرانسپورٹ 2020 ماڈل
مکہ مکرمہ کی مکمل زیارات
مدینہ المنورہ کی مکمل زیارات

مکمل رہنمائی اور سہولت

جزیرة العرب حج اینڈ عمرہ سروسز ایک قابلِ اعتماد ادارہ ہے، جس نے ہمیشہ اپنے زائرین کی خدمت کو اولین ترجیح دی ہے۔

مزید معلومات اور بکنگ کے لیے رابطہ کریں:
📞 03045019805
03015935266
03018880515
03004049851
03129447799

ہمیں خدمت کا موقع دیں، آپ کا روحانی سفر ہمارے ساتھ محفوظ اور آرام دہ ثابت ہوگا ان شاءاللہ!

جزیرةالعرب حج اینڈ عمرہ کی طرف سے  نومبر 2024 کا پہلا  عمرہ گروپ خیر خیریت سے مکہ مکرمہ پھنچ گئے جس نے معلم الحاج مسلم خ...
30/11/2024

جزیرةالعرب حج اینڈ عمرہ کی طرف سے نومبر 2024 کا پہلا عمرہ گروپ خیر خیریت سے مکہ مکرمہ پھنچ گئے
جس نے معلم الحاج مسلم خان صاحب کی نگرانی میں عمرہ ادا کیا ۔
انشاءاللہ تمام امور بھترین معلمین کے زیرنگرانی میں ھونگے

دوسرا گروپ دسمبر میں انشاءاللہ ھوگا
جس کیلئے داخلے جاری ھیں
رابطہ میں رہیں..
03045019805
03129447799
03018880515
03004049851
03015935266

جزیرةالعرب حج اینڈ عمرہ کی طرف سے  نومبر 2024 کا پہلا  50 افراد پر مشتمل عمرہ گروپ پشاور ائیرپورٹ سے مکہ مکرّمہ عمرہ کی ...
28/11/2024

جزیرةالعرب حج اینڈ عمرہ کی طرف سے نومبر 2024 کا پہلا 50 افراد پر مشتمل عمرہ گروپ پشاور ائیرپورٹ سے مکہ مکرّمہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے روانہ ۔
دوسرے گروپ کیلئے رابطہ میں رہیں..
03045019805
03018880515
03004049851
03129447799
03015935266

محدود سیٹیں باقی ہے جلد از جلد رابطہ کریں ۔۔0304501980503009793109
10/11/2024

محدود سیٹیں باقی ہے
جلد از جلد رابطہ کریں ۔۔
03045019805
03009793109

07/11/2024

جزیرة العرب حج اینڈ عمرہ سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ کے آفس کی افتتاحی تقریب لنڈیکوتل بازار مزمل پلازہ پہلی منزل میں منعقد ہوئی جس میں مولانا مفتی محمد اعجاز اور دیگر مذہبی اور سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی
مذکورہ حج و عمرہ سروس قاری مجاہد اور قاری ممتاز کی زیر نگرانی ہے
برائے رابطہ: 03018880515
03004049851

نوٹ ۔داخلے جاری ہے

جبل أحد ليلًا . جبل يُحبنا ونحبه ..
07/11/2024

جبل أحد ليلًا . جبل يُحبنا ونحبه ..

05/11/2024

اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا ۔ جس میں حج پالیسی دوہزارپچیس کی منظوری دے دی گئی۔ اس پالیسی کے تحت آئندہ سال پاکستان سے ایک لاکھ 79 ہزار 210 عازمین حج کی سعادت حاصل کر سکیں گے۔

منظور شدہ پالیسی کے مطابق حج پیکج کی قیمت 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان ہوگی۔ حج کوٹہ گورنمنٹ اور پرائیویٹ اسکیم میں مساوی تقسیم ہوگا۔ 50 فیصد گورنمنٹ اسکیم اور 50 فیصد پرائیویٹ اسکیم کے لیے مختص ہوگا۔

اسپانسرشپ اسکیم کے تحت 5 ہزار سرکاری اور 25 ہزار پرائیویٹ حج کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کو کابینہ کی منظوری کے بعد حج پالیسی کا باضابطہ اعلان اور درخواستوں کے شیڈول کا اجرا کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مسجد نبوی ﷺ جہاں آپ ﷺ کے آثار اور قدم ہیں، اس کے ہر گوشے میں برکت اور فضیلت ہے۔
04/11/2024

مسجد نبوی ﷺ جہاں آپ ﷺ کے آثار اور قدم ہیں، اس کے ہر گوشے میں برکت اور فضیلت ہے۔

مکہ مکرمہ سجدہ و عاجزی کا قبلہ اور دعاؤں اور تمناؤں کی منزل ومقصد ہے 🕋
03/11/2024

مکہ مکرمہ سجدہ و عاجزی کا قبلہ اور دعاؤں اور تمناؤں کی منزل ومقصد ہے 🕋

Address

Peshawar

Telephone

+923009793109

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jazira tul arab hajj & umra service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jazira tul arab hajj & umra service:

Share

Category