Challo. Kumrat

Challo. Kumrat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Challo. Kumrat, Tourist Information Center, kohistan, Peshawar.

,کمراٹ .ابشار..کالا چشمہ..دوچنگا.۔جھازبانڈہ.۔۔کٹورا لیک۔.۔۔باڈگوئ ٹاپ.۔۔.دشت لیلا۔۔۔ شاہی باغ۔ ۔ کالام ۔۔ماھوڈنٹ۔

،👍🌹یہ سب جگہ انجوائ کلیے ہمارے
۔۔۔۔۔خدمات حاصل کرے ۔۔شکریہ۔۔۔،👍🙋🌹⛺⛺🛖🛖🏘️🏘️
03229842208 contact follow my page

06/06/2026

*"الحمدللہ! آج میرے پیارے گاؤں کُمرا ٹ میں اللہ کی رحمت کی بارش ہو رہی ہے" 🌧️*گرمی اور خشک سالی کے بعد جب آسمان سے رحمت ...
05/06/2026

*"الحمدللہ! آج میرے پیارے گاؤں کُمرا ٹ میں اللہ کی رحمت کی بارش ہو رہی ہے" 🌧️*

گرمی اور خشک سالی کے بعد جب آسمان سے رحمت برسے تو دل خود بخود "اللہ تیرا شکر" کہہ اٹھتا ہے

Challo. Kumrat
05/06/2026

Challo. Kumrat

04/06/2026

#

03/06/2026

یہ ہے ہمارا بائی پاس #

02/06/2026

کمراٹ ویلی کے مقام بائی پاس پر سیاحوں کو پنجکوڑہ دریا پار کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ہر روز درجنوں فیملیز، بچے اور بزرگ دریا عبور کرتے وقت پریشان ہوتے ہیں۔ بارش کے بعد تو صورتحال اور بھی خطرناک ہو جاتی ہے۔

آپ سے عاجزانہ درخواست ہے کہ اس جگہ پر پُل یا متبادل راستے کا بندوبست کیا جائے۔ سیاحوں کی حفاظت سب سے اہم ہے۔ کمراٹ کی ٹورزم تبھی ترقی کرے گی جب سیاح محفوظ محسوس کریں گے۔

آپ ہمیشہ عوام کی خدمت کے لیے کھڑے رہے ہیں۔ ہمیں یقین ہے آپ اس مسئلے پر بھی فوری توجہ دیں گے۔

اللہ آپ کو کامیاب کرے۔ آمین
Challu Kumrat Tourism

31/05/2026

افسوس کے ساتھ اطلاع ہے کہ ابھی تھوڑی دیر پہلے پانی زیادہ ہونے کی وجہ سے ایک موٹرسائکل بائی پاس پر بہہ گئی۔

*خبردار! خبردار! خبردار!*
1. `رات 8 بجےکے بعد۔مین بائ پاس۔ پر سفر کرنا۔گریزکرے
2. `گلیشیئر پگھلنے سے پانی ہر 10 منٹ بعد بڑھ رہا ہے`
3. `اپنی جان اور فیملی کی حفاظت کریں`

*متبادل راستہ:* بجلی گھر والا بائی پاس استعمال کریں۔ وہ اونچا اور محفوظ ہے۔

مین بائی پاس پر سفر کرنے سے گریز کریں۔ ایک غلطی = پوری زندگی کا نقصان۔

شیئر کریں تاکہ کوئی اور حادثہ نہ ہو

31/05/2026

`السلام علیکم۔ خبردار!
کمراٹ بائی پاس دن میں محفوظ ہے۔
لیکن رات 8 بجے کے بعد پانی خطرناک حد تک بڑھ جاتا ہے۔

مسافروں کے لیے اطلاع ہے...
دن کے وقت پانی کم رہتا ہے،
مگر رات 8 بجے کے بعد گلیشیئر پگھلنے سے پانی بہت زیادہ ہو جاتا ہے۔

اپنی اور فیملی کی حفاظت کے لیے...
رات کو بائی پاس استعمال نہ کریں۔

اگر سفر ضروری ہو تو بجلی گھر والا بائی پاس استعمال کریں۔
وہ اونچا ہے اور محفوظ ہے۔
مین بائی پاس پر سفر کرنے سے گریز کریں۔ شکریہ۔`

Address

Kohistan
Peshawar
9099

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Challo. Kumrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share