TD BAZAR

TD BAZAR the paktoon history

1989مقامی قبائل جمرود بازار میں درہ خیبر
02/08/2025

1989
مقامی قبائل جمرود بازار میں
درہ خیبر

1976باب خیبر جمرود
02/08/2025

1976
باب خیبر
جمرود

یہ 1905 کی بات ہےانگریز حکومت نے ایک نہایت چالاک تربیت یافتہ خاتون جاسوس کو مردوں کا لباس پہنا کر پشتون قبائل میں داخل ک...
02/08/2025

یہ 1905 کی بات ہے

انگریز حکومت نے ایک نہایت چالاک تربیت یافتہ خاتون جاسوس کو مردوں کا لباس پہنا کر پشتون قبائل میں داخل کیا۔ مقصد تھا کہ انگریزوں کے خلاف ہونے والی سازشوں حملوں اور رہنماؤں کی شناخت کی جائے

اس خاتون کو مسٹر فیرل کے نام سے برٹش ریکارڈ میں لکھا گیا
وہ کبھی کوہاٹ کبھی باڑہ اور کبھی جمرود کے بازاروں میں دکاندار مولوی یا قافلے کا رکن بن کر گھومتی انگریزوں کو خفیہ پیغامات پشتون زبان میں بھیجے جاتے تھے ۔
مگر پھر وہ دن آگیاجب
جمرود کے ایک بزرگ حاجی باز خان نے کہا
دا سړی خو د پګ والا سړي غوندی ښکاري خو په تګ کې یې غیرت نه شته
یہ شخص تو کسی باوقار مرد جیسا دکھائی دیتا ہے لیکن اسکےچلنے کے انداز میں غیرت نہیں ۔ں

انہوں نے مزید غور کیا اور آنکھوں کی نمی آواز کی نرمی اورحرکات کی نزاکت پہچان لیا

اس عورت کو گرفتار کر لیا گیا

جب حقیقت سامنے آئی تو پوری انگریز انتظامیہ لرز گئی اسے واپس لینے کے لیے برطانوی حکومت نے سونے کے سکے اسلحہ، اور حتیٰ کہ ایک علاقہ دینے کی پیشکش کی

مگر بزرگ نے کہا
> ہماری زمین پر عورت بن کر مردوں کے روپ میں چلنا ہماری غیرت کو للکارنا ہے جو دشمن نرمی کی آڑ میں آئے وہ سب سے خطرناک ہوتا ہے

یہ واقعہ آج بھی خیبر کے لوگوں کی یادداشتوں میں زندہ ہے اور دنیا کو یاد دلاتا ہے کہ یہ پہاڑ صرف گولی سے نہیں نظریں پڑھ کر بھی دشمن پہچان لیتے ہیں

1983ڈینز ھوٹل چوک پشاور
07/05/2025

1983
ڈینز ھوٹل چوک
پشاور

1974ہیپی سیاحوں کا بس خیبر پاس کے مقام پر درہ خیبر
07/05/2025

1974
ہیپی سیاحوں کا بس خیبر پاس کے مقام پر
درہ خیبر

07/05/2025

1970
درہ خیبر و پشاور شہر
خیبر پختونخوا

1955طورخم سرحد خیبر پاس
30/04/2025

1955
طورخم سرحد
خیبر پاس

حاجی شمال آفریدی مرحوم اور حاجی سیفور الرحمن آفریدی مرحوم کی جوانی میں ایک یادگار آپ دونوں شخصیات کا تعلق ٹیڈی بازار جمر...
29/04/2025

حاجی شمال آفریدی مرحوم اور حاجی سیفور الرحمن آفریدی مرحوم کی جوانی میں ایک یادگار
آپ دونوں شخصیات کا تعلق ٹیڈی بازار جمرود کے معزز خاندانوں سے ہیں ۔
ٹیڈی بازار جمرود
درہ خیبر

1976تانگہ میں مقامی سواریاں منزل کی جانب گامزن ہیں ۔غزنی ولایتافغانستان
29/04/2025

1976
تانگہ میں مقامی سواریاں منزل کی جانب گامزن ہیں ۔
غزنی ولایت
افغانستان

"پھلترو"پھلترو۔۔۔۔تقسیم ہند سے پہلے برطانوی راج میں فوجی مشقوں کے دوران فائر کیا جاتا تو بارود کے کچھ ذرات بندوق کی نال ...
28/04/2025

"پھلترو"

پھلترو۔۔۔۔
تقسیم ہند سے پہلے برطانوی راج میں فوجی مشقوں کے دوران فائر کیا جاتا تو بارود کے کچھ ذرات بندوق کی نال میں باقی رہ جایا کرتے۔ ہر دو تین راؤنڈز فائر کرنے کے بعد فوجی کو بندوق کی نال صاف کرنا پڑتی تھی۔ اس مقصد کے لئے ایک پتلا سا دھاتی گول لمبا ٹکڑا استعمال ہوا کرتا تھا جس کے ایک سرے پر موٹے دھاگےکی رسی بندھی ہوتی تھی جو نالی کی صفائی کے کام آتا تھا اس کو انگریز Pull Through کہتے تھے جو بعد میں مقامی زبان کے لب و لہجے میں ڈھل کر “پھُلترو” بن گیا۔

1970باب خیبر کے سامنے مقامی جوان روایتی لباس میں ملبوس اسلحہ کیساتھ جمرود بازار درہ خیبر
28/04/2025

1970
باب خیبر کے سامنے مقامی جوان روایتی لباس میں ملبوس اسلحہ کیساتھ
جمرود بازار
درہ خیبر

1847..2025بنوں قلعہ تصویر 1932میں اتاری گئی ہے ۔جسمیں قلعہ کے سامنے پہرہ دیتے ہوئے سپاہی دیکھائے گئے ہیں ۔۔
28/04/2025

1847..2025
بنوں قلعہ
تصویر 1932میں اتاری گئی ہے ۔جسمیں قلعہ کے سامنے پہرہ دیتے ہوئے سپاہی دیکھائے گئے ہیں ۔۔

Address

Jamrud Khyber
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TD BAZAR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TD BAZAR:

Share