
06/02/2025
خوشخبری گردن توڑ بخار کی ویکسین سعودی گورنمنٹ کی جانب سے سسپینڈ کر دی گئی ہے اب صرف اپ کو پولیو ویکسین سرٹیفکیٹ کی ضرورت ہوگی🤲🏻
Gaca has suspended Cir 15597/2 regarding vaccination of Meningitis. *Only Polio vaccination* is required.
CEO: Haji Aftab Iqbal