Terah valley

Terah valley Terah is a beautiful valley located at ex FATA KPK Pakistan.
(1)

27/07/2024
03/02/2024
Bar Qamber Tirah Valley Khyber😍
05/08/2022

Bar Qamber Tirah Valley Khyber😍


زندگی جی لیجئے ورنہ گزر جاۓ گی! 🌿❤‎پورا دن، ہفتہ، مہینہ اور پورا سال پیسے کے لیے بس کام ہی کو ترجیح دینے  والوں کو کیا پ...
21/07/2022

زندگی جی لیجئے ورنہ گزر جاۓ گی! 🌿❤

‎پورا دن، ہفتہ، مہینہ اور پورا سال پیسے کے لیے بس کام ہی کو ترجیح دینے والوں کو کیا پتا کہ ان وادیوں میں اپنے لیے تھوڑا سا وقت نکالنے سے کتنا سکون ملتا ہے، زرا بادلوں کی پہاڑوں سے آنکھ مچولی، ہوا میں جھولتے ہوئے پھولوں کی سرسراہٹ، اور پتھروں سے گزرتے ہوئے پانی کے شور کو زرا محسوس تو کیجیے، اس شور میں بھی کتنا سکون ہے۔

‎اپنی مصروف زندگی سے تھورا وقت اپنے سکون کے لیے بھی نکالیے، سال میں ایک دفعہ ضرور ان وادیوں میں آئیں، یعقین کریں آپ اپنی زندگی کے مسائل
بھول جائیں گے، یہ پہاڑ کبھی آپ سے بے وفائی نہیں کریں گے، مجھے تو ہر ماہ بعد بلاوا آتا ہے تو چلا جاتا ہوں، اب یہ آپ پہ منحصر ہے کہ آپ پہاڑوں کو کتنا پیار دیتے ہیں اور بدلے میں اپ کو کتنا پیار ملتا ہے کہ آپ اپنی زندگی کی پریشانیاں بھول کر بس اس انتظار میں ہوں کہ کب بلاوا آئے اور نکل جائیں۔
Tirah Valley-Maidan❤

06/07/2022
29/06/2022
وادی تیراہ میدان ضلع خیبر(خیبرایجنسی) خیبرپختونخوا پاکستان
07/05/2022

وادی تیراہ میدان
ضلع خیبر(خیبرایجنسی)
خیبرپختونخوا پاکستان

Address

Peshawar
24730

Telephone

+923129343548

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Terah valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Terah valley:

Shortcuts

Share