04/08/2026
یہ ایک اہم اپیل ہے جو سعودی سفارتخانہ اسلام آباد کے حوالے سے ہے 👇
*وزیر اعظم پاکستان*
*آپ سے عاجزانہ اپیل ہے!*
*مسئلہ:*
*گزشتہ 15 روز سے عمرہ ویزہ error کی وجہ سے پھنسے ہوئے ہیں اور Clear نہیں ہو رہے*
خدارا عمرہ ویزہ کے مسائل میں پھنسے پاکستانی مسافروں کی مدد کی جائے۔
*مسائل کیا ہیں؟*
1. *ہزاروں پاکستانی مسافر* سعودی ویزہ کے انتظار میں شدید پریشانی کا شکار ہیں
2. *کئی درخواستیں "Send To Embassy" اسٹیٹس پر پھنسی ہوئی ہیں*
3. *Saudi Visa Bio App* میں مسائل کی وجہ سے بائیومیٹرک کا عمل مکمل نہیں ہو پا رہا
*نقصانات:*
- ✈️ *فلائٹس کینسل* کروانی پڑ رہی ہیں - لاکھوں کا نقصان
- 📄 *ویزہ پراسیس مکمل نہیں* ہو رہا
- 📱 *بائیومیٹرک میں مشکلات* آ رہی ہیں
*اپیل:*
متعلقہ حکام سے گزارش ہے کہ اس مسئلے کو *urgent base* پر نوٹس لیکر کام شروع کروایا جائے۔
تاکہ مسافر بروقت اپنا سفر مکمل کر سکیں۔
*نوٹ:* یہ صرف ایک مسافر کا مسئلہ نہیں، بلکہ بہت سے پاکستانیوں کا پورے پاکستان کا مسئلہ ہے۔
اللہ پاک سب عمرہ زائرین کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے 🤲
*سب سے زیادہ ٹرینڈ کرنے والے 5:*
` `