07/10/2024
السلام علیکم
اُمید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔ کچھ لوگ پاراچنار، ڈی آئی خان اور پشاور کے مارکیٹ میں بیٹھ کر خود كو طوس ٹورز کا نمائندہ یا ایران ویزا ایجنٹ بن کر لوگوں سے ایران ویزہ کی مد میں ناجائز اور اضافی پیسے لے رہے ہیں۔ یہ لوگ ویزا فیس کے اوپر 9000 یا اس سے بھی زیادہ تک معصوم لوگوں سے لے رہے ہیں اور ان معصوم لوگوں کو لووٹ رہے ہیں۔
مہربانی کر کہ ان مختلف ایجنٹس کی باتوں میں نہ آئے اور ان سے ویزا نا لگائیں۔
یہ ایک منظم گروہ ہے جو پشاور، پاراچنار اور ڈی آئی خان میں فعال ہے۔
براۓ مہربانی صرف اتھرائیزڈ ویزا ڈراپ باکس سے ہی ویزا لگائیں۔
ویزہ کہ ایمبسی ریٹ نیچے درج ذیل ہے ۔
1)سنگل اینٹری زیارتی ویزا بمعہ انشورنس بیمہ :8750
2) ڈبل اینٹری زیارتی ویزا بمعہ انشورنس بیمہ : 11375
3)سیاحتی ویزا بمعہ انشورنس بیمہ : 17500
4)انٹری ویزا بمعہ انشورنس بیمہ :22750
مزید معلومات کہ لیے توس ٹورز کہ نمبر پہ رابطہ کرے : 03339297176
ایڈریس: Ug 410 Deans Trade Centre Peshawar Cantt Toos Tours