
03/06/2025
خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات رخ کرنیوالے سیاحوں کیلئے خوشخبری
مختلف سیاحتی مقامات پر کیمپنگ پاڈز سیاحوں کیلئے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جن میں شاران کاغان وادی، ٹھنڈیانی ایبٹ آباد، بمبوریت کیلاش، یارخونلشٹ چترال اپر، سرلاسپور چترال اپر، گبین جبہ وادی سوات، سلاتن وادی سوات، ملکہ مہابن بونیر، شہید سر بونیر، الائی میدان بٹگرام، یخ تنگئی شانگلہ، سمانہ اورکزئی شامل ہیں۔ سیاح کسی بھی سائیڈ کی بکنگ آن لائن کر سکتے ہیں۔
بکنگ نمبر:03413135666
ٹورازم ہیلپ لائن:1422