𝙆𝙥 𝙏𝙤𝙪𝙧𝙨𝙞𝙢 𝙚𝙭𝙥𝙡𝙤𝙧𝙚

𝙆𝙥 𝙏𝙤𝙪𝙧𝙨𝙞𝙢 𝙚𝙭𝙥𝙡𝙤𝙧𝙚 PSL 5

06/01/2023

Kp tourism police

05/01/2023

Alhamdulillah by the grace of allmighty Allah and prayers of parents, teachers and friends pass out from police Training school mingora swat

28/12/2022

21/12/2022


Tourist police your frist friend.

Assalamualikumگلگت ، ہنزہ ، سکردو ، چترال اور دوسرے دور دراز علاقوں کی طرف سفر کرنے والے تمام سیاح حضرات ، آپ جب بھی گھر...
24/06/2022

Assalamualikum

گلگت ، ہنزہ ، سکردو ، چترال اور دوسرے دور دراز علاقوں کی طرف سفر کرنے والے تمام سیاح حضرات ، آپ جب بھی گھر سے ان علاقوں کے لیے نکلیں تو آپ سب پانی اور کھانے پینے کی ایکسٹر چیزیں جیسے نمکو، چپس ، ڈرائی فروٹ وغیرہ اور بچوں کے ساتھ ہونے کی صورت میں ان کا خشک دودھ، پیمپرز وغیرہ کا اضافی سٹاک ساتھ لازمی ساتھ رکھیں یہ ان چیزوں اور پانی کے علاؤہ ہو گا جو آپ نے راستے میں آتے جاتے استمعال کرنا ہوں۔
یہ اضافی چیزیں آپ آنے اس نیت سے ساتھ رکھنی ہیں کہ یہ تمام چیزیں اور پانی بغیر استعمال کیے ایسے ہی واپس گھر لے آئیں گے،
اصل میں یہ آپ کا ریزرو کوٹہ ہو گا ، خدانخواستہ اگر آپ کسی لینڈ سلائیڈنگ ، یا کسی اور وجہ سے کہیں پھنس جاتے ہیں تو چیزیں آپ کی لایف لائین کے طور پر استعمال ہوں گی،
کیونکہ ان علاقوں میں بعض اوقات لوگ دو سے تین دن تک بے یارو مددگار پھنسے رہ سکتے ہیں،
اگر آپ کسی ایسی صورتحال کا شکار ہو جاتے ہیں تو پاس روپے پیسہ ہونے کے باوجود شاید آپ کو پانی کی ایک بوتل تک ، یا بھوک مٹانے کے لیے کچھ کھانے کو نا مل سکے،

ایسی صورت حال میں بہت معتبر لوگوں کو مختلف گاڑیوں کے شیشے کھٹکھٹاتے لوگوں سے ایک گلاس پانی مانگتے دیکھا ہے،

21/04/2021

آپ کے خیال میں ایک درخت کس قدر مہنگا بک سکتا ہے ؟ ایک لاکھ روپے ؟ دس لاکھ روپے ؟

بنکاک کے ایک مندر میں ایسا درخت موجود ہے جس کی قیمت 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز لگ چکی ہے۔ بلاشبہ یہ دنیا کا قیمتی ترین درخت ہے جسے عربی میں ’’عود‘‘ اور انگریزی میں Agerwood کہتے ہیں

عود کی سب سے نایاب قسم ’کینام‘ ہے جس کی قیمت عالمی مارکیٹ میں 9 ملین ڈالرز فی کلو ہے ' کچھ عرصہ قبل شنگھائی میں کینام کا دو کلو کا ٹکڑا 1 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز میں فروخت ہؤا۔ عام طور پر عود کی قیمت اس میں موجود عرق کی مقدار پر منحصر ہوتی ہے جو 80 ہزار ڈالر فی لیٹر بکتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کی چھال دو سو ڈالر سے پانچ ہزار ڈالر فی کلو تک فروخت ہوتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس درخت میں ایسا کیا ہے جس کیلئے جاپانی سرمایہ کار اتنی قیمت دینے کیلئے تیار ہیں؟
عود ایسا درخت ہے جسے بدھ مت، ہندو مت اور اسلام میں مذہبی حیثیت حاصل ہے۔ جہاں ہندوؤں کی مذہبی کتاب رگ وید میں اس کا تذکرہ ملتا ہے وہیں شواہد ملے ہیں کہ حضرت یوسف علیہ السلام کے دور میں اس لکڑی کو ہندوستان سے منگوا کر خوشبو کےلیے استعمال کیا جاتا تھا وہیں شواہد ملے ہیں کہ حضرت یوسف علیہ السلام کے دور میں اس لکڑی کو ہندوستان سے منگوا کر خوشبو کیلئے استعمال کیا جاتا تھا۔ حدیث شریف میں ہے کہ ’’تم اس عودِ ہندی کو لازم جانو کہ اس میں سات طرح کی شفا ہے‘‘۔ جن خوش نصیب لوگوں کو بیت اللہ کی زیارت کا شرف حاصل ہوا ہے انہوں نے حرم کی فضا میں مسحور کن خوشبو محسوس کی ہوگی۔ یہ خوشبو عود کے سلگنے سے اٹھتی ہے۔ کعبہ شریف کے غلاف اور حجرِ اسود پر بھی عود کی خوشبو لگائی جاتی ہے۔ عود کا شمار دنیا کے مہنگے ترین پرفیومز میں کیا جاتا ہے، جسے صرف عرب شہزادے اور امیر لوگ ہی استعمال کرتے ہیں۔ اس درخت کے طبی فوائد کا ذکر کریں تو اس کی تاثیر خواب آور ہے۔ جوڑوں کے درد، جلدی امراض، ہاضمے کی خرابی اور کینسر میں فائدہ دیتا ہے۔ جو لوگ مراقبہ یا اسی قسم کی ذہنی مشقیں کرتے ہیں ان کے لئے عود کے بخارات موثر ہیں

13/03/2020


آسٹریلیا، میچ کے دوران چھکے کے بعد پلڈر بال دیکھنے میں مصروف ھے

12/03/2020


10/03/2020


LAHORE WIN BY 5 WICKETS

Address

Peshawar
15700

Telephone

+923479359054

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙆𝙥 𝙏𝙤𝙪𝙧𝙨𝙞𝙢 𝙚𝙭𝙥𝙡𝙤𝙧𝙚 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share