Mian Travel Linker

Mian Travel Linker Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mian Travel Linker, Travel Company, Office No. B3 Dubai Plaza CHD Road Shalam pull Peshawar, Peshawar.

Book Now! 🌎✈️

✈️ Air ticket (international & Domestic)
🛂 Umrah visa & packages
🏨 Hotel accommodation
🕌 Customised international holiday packages
📑 Visit visa Assistance
🏝️ International Group tours.

50% off  on all international destinations
18/08/2026

50% off on all international destinations

18/08/2026

اہم اطلاع

19/07/2026

آج سے جو بھی عمرہ ویزہ ایشو ہوگا وہ ایک سال کی مدت کا ہوگا اور ملٹیپل ہوگا ٹوٹل قیام 90 دن ہوگا مثلاً 20 جولائی کو آپ انٹر ہوئے 20 دن رہے اور واپس چلے گئے پھر 10 دن بعد واپس آئیں گے تو نیا ویزہ لینے کی ضرورت نہ ہوگی

اسی طرح ایک سال تک یہ کار آمد رہے گا

لیکن اس کے لیے آپ کو ہر بار عمرہ پرمٹ اور ایک عمرہ پیکج سعودی منسٹری آف حج اینڈ عمرہ سے لینا لازمی ہوگا

06/05/2026

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب 💔

پاکستان 🇵🇰 سے آنے والے حجاج کرام کی مدینہ منورہ آمد ✨🥺 استقبال کے طور پر کھجوریں اور پھول پیش کئے گئے 🌙🤍
19/04/2026

پاکستان 🇵🇰 سے آنے والے حجاج کرام کی مدینہ منورہ آمد ✨🥺 استقبال کے طور پر کھجوریں اور پھول پیش کئے گئے 🌙🤍

19/04/2026
پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے اور پہلی حج پرواز آج کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ ہو...
18/04/2026

پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے اور پہلی حج پرواز آج کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ ہوئی۔
اس نجی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے 160 عازمینِ کرام حجازِ مقدس روانہ ہوئے۔
کراچی ایئرپورٹ پر عازمین کو رخصت کرنے کے لیے ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی ۔جس میں ایئرپورٹ پر پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی، وزارتِ مذہبی امور، کسٹمز، ایف آئی اے اور اے این ایف کے حکام موجود تھے۔ عازمینِ حج کے لیے خصوصی انتظامات کئےگئے۔
حکام کے مطابق کراچی ایئرپورٹ سے عازمین حج کو نجی ایئرلائن کی پہلی پرواز کے ذریعے سعودی عرب روانہ کیا گیا۔
اس سال کراچی ایئرپورٹ سے 31 ہزار سے زائد عازمین حج روانہ ہوں گے۔۔

17/04/2026

خوشخبری
کل سے یعنی 18 اپریل سے حج 2026 کا پہلا حج فلائیٹ روانہ ھوگا
لبیک الھم لبیک

أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُVerily, in the remembrance of Allah do hearts find peace.یقیناً اللہ کے ذکر...
17/04/2026

أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ

Verily, in the remembrance of Allah do hearts find peace.

یقیناً اللہ کے ذکر ہی سے دلوں کو سکون ملتا ہے۔

17/04/2026

💔

Address

Office No. B3 Dubai Plaza CHD Road Shalam Pull Peshawar
Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Travel Linker posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category