01/08/2025
جب تک ویل چیئر پر نہیں بیٹھ جاتا تب تک کرکٹ کھیلتا رہوں گا👏🗣️
فٹنس کنگ ینگ شعیب ملک کا انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ جب تک میں کھیل سکتا ہوں کرکٹ کھیلتا رہوں گا اس وقت کرکٹ کھیلنا بند کروں گا جب تک میں ویل چیئر پر نہیں بیٹھ جاتا میں کھیل سے بہت پیار کرتا ہوں💪👏👏