Qurtaba Travels & Tours

Qurtaba Travels & Tours QURTABA AIR SERVICES is a leading travel agency in swabi

19/08/2026
17/08/2026

18 AUGUST 2026

14 DAYS UMRAH PACKAGE

WITH AIRSIAL

PKR 225,000/-

Qurtaba Air Service
Nawaz Market, Shawa Adda

📞 0314-9770872 — Khalil Ahmad
📞 0345-6101442 — Zafar Bukhari

بنے اللہ کے مہمان، قرطبہ ایئر سروس کے ساتھ

مکہ کے بہترین ہوٹلز ہمارے پاس موجود ہیں اور سروس بھی اپکو بہترین اور رسپانس وقت پر ملے گا۔اگر اپکا عمرہ کرنے کا ارادہ ہی...
17/08/2026

مکہ کے بہترین ہوٹلز ہمارے پاس موجود ہیں اور سروس بھی اپکو بہترین اور رسپانس وقت پر ملے گا۔
اگر اپکا عمرہ کرنے کا ارادہ ہیں تو ابھی رابطہ کریں
قرطبہ ٹریولز

16/08/2026

اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس خوبصورت اور دل کو موہ لینے والی جگہوں کی بار بار زیارت نصیب فرمائے آمین

بابُ السلام مسجدِ نبوی ﷺ کے معروف دروازوں میں سے ایک ہے۔ اس کے راستے سے مسجدِ نبوی ﷺ میں داخل ہو کر انسان اس مبارک ماحول...
15/08/2026

بابُ السلام مسجدِ نبوی ﷺ کے معروف دروازوں میں سے ایک ہے۔ اس کے راستے سے مسجدِ نبوی ﷺ میں داخل ہو کر انسان اس مبارک ماحول میں پہنچتا ہے جہاں رسول اللہ ﷺ کی مسجد سے بے شمار تاریخی اور روحانی نسبتیں وابستہ ہیں۔

مسجدِ نبوی ﷺ میں حجرۂ مبارک اور منبرِ رسول ﷺ کے درمیان کا حصہ ریاضُ الجنۃ کہلاتا ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

"میرے گھر اور میرے منبر کے درمیان کی جگہ جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے۔"

(صحیح بخاری، صحیح مسلم)

یہی وہ مبارک حصہ ہے جہاں نماز اور عبادت کی سعادت حاصل کرنے کے لیے دنیا بھر سے مسلمان حاضر ہوتے ہیں۔ مدینہ منورہ کی حاضری کا یہ منظر دل میں محبتِ رسول ﷺ اور شکر کے جذبات پیدا کر دیتا ہے۔

یا اللہ! ہمیں بار بار مسجدِ نبوی ﷺ کی حاضری نصیب فرما، ریاضُ الجنۃ میں عبادت کی سعادت عطا فرما، ادب و اخلاص کے ساتھ اپنے محبوب نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر درود و سلام پیش کرنے کی توفیق دے، اور ہمارے دلوں کو ایمان و محبت سے ہمیشہ زندہ رکھ۔

آمین یا رب العالمین۔

ڈسکلیمر: بابُ السلام سے متعلق "اس دروازے سے آگے ریاضُ الجنۃ شروع ہوتا ہے" ایک عمومی اور جذباتی تعبیر ہے۔ ریاضُ الجنۃ کی شرعی تعیین بابُ السلام کے فوراً بعد شروع ہونے والے حصے کے طور پر نہیں بلکہ حجرۂ مبارک اور منبرِ رسول ﷺ کے درمیان کے مخصوص حصے کے طور پر احادیث میں بیان ہوئی ہے۔

15/08/2026

السلام علیکم !!!
جلد ہی سعودی ائرلائن کی "پرومو آفر" لگنے والی ہے.
ہم آپکے ساتھ 14،21،28 دن کے پیکجز شئیر کرنے جا رہے ہیں.
اپنے پاسپورٹس تیار رکھیں یا ابھی ہمیں بھیج دیں تاکہ جن تاریخوں میں سیٹس دستیاب ہوں انھی میں سیٹ کنفرم کی جا سکیں...
پہلے آئیں پہلے پائیں...
قرطبہ ٹریولز...
03456101442
03149770872

QURTABA AIR SERVICES is a leading travel agency in swabi

13/08/2026

🌙 26 اگست | AIRSIAL ✈️

🕋 21 دن کا عمرہ پیکیج
💰 صرف 230,000/- PKR

اللہ کے مقدس گھر کی حاضری کا موقع —
قرطبہ ٹریول اینڈ ٹورز کے ساتھ بہترین سروس اور رہنمائی کے ساتھ۔

📞 0314-9770872 — Khalil Ahmad Qureshi
📞 0345-6101442

📍 Nawaz Market، Old Petrol Pump کے سامنے

Qurtaba Air Services — آپ کا سفر، ہماری ذمہ داری۔

11/08/2026

15 DAYS UMRAH PACKAGE AVB
225000/-PKR
Flight Airsial 13 August
Limted Seats Avb
*QURTABA TRAVEL*
Adress Nawaz MArkeet shawa adda
03149770872
0345-6101442

Address

Peshawer
Peshawar
009

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qurtaba Travels & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qurtaba Travels & Tours:

Shortcuts

Share

Category