ياسين حج و عمره سروس

ياسين حج و عمره سروس یاسین گروپ ایک باعتماد ادارہ 👌الحمدللہ 20 سال سے حج اور عمرہ کی خدمات سرانجام کررہاہو 🕋

24/12/2024

یاسین حج وعمرہ پر حاجیوں کاتاثرت

12/12/2024
25/11/2024

الحمدللہ یاسین گروپ نے بابا کیساتھ جو وعدہ عمرہ کا کیا تھا وہ آج پورا ہوگیا اور حجاز مقدس روانہ ہوگیا

11/11/2024

*حج پالیسی 2025 کے اہم نکات*

11 نومبر 2024
علی بھائی

وفاقی وزیر مذہبی امور نے حج پالیسی 2025 کا پریس کانفرنس کے ذریعہ باقاعدہ اعلان کردیا۔

* حج 2025 میں پاکستان سے ایک لاکھ 79 ہزار210 عازمین حج کی سعادت حاصل کر سکیں گے۔
* حج پالیسی کے تحت حج کوٹا گورنمنٹ سکیم اور پرائیویٹ حج سکیم میں 50 فیصد کے تناسب سے تقسیم ہوگا۔
* حج 2025 کے لئے لانگ پیکج کی رقم *دس لاکھ پچھتر ہزار* جبکہ شارٹ پیکج کے لئے *گیارہ لاکھ پچھتر ہزار* مختص
* درخواستوں کی وصولی کا عمل *18 نومبر سے 03 دسمبر* تک ملک کے نامزد بینکوں کی تمام برانچوں میں جاری رہے گا جبکہ قرعہ اندازی *06 دسمبر* کو ہوگی۔
* درخواست فارم کے ساتھ دو لاکھ جمع کرانے ہوں گے۔ قرعہ اندازی میں کامیابی کے بعد چار لاکھ جمع کرانے ہوں گے جبکہ بقایا رقم 10 فروری 2025 تک لازمی جمع کرانے ہوں گے۔
* حج پالیسی کے تحت 12سال سے کم عمر بچوں کو حج کیلئےسفر کی اجازت نہیں ہو گی۔
* گزشتہ پانچ سال والوں میں جن عازمین نے سرکاری اسکیم سے حج کیا ہے وہ بھی درخواست جمع کرانے کے اہل ہوں گے البتہ قرعہ اندازی میں پہلی بار درخواست فارم جمع کرانے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔
* تاریخ میں پہلی بار *گھر سے گھر تک* اسکیم متعارف کرائی جارہی ہے جس سے حاجیوں کو مشاعر میں رہنمائی حاصل ہوگی۔
* دوران حج انتقال کرنے والوں کیلئے معاوضہ 20لاکھ جبکہ دوران حج زخمی ہونے والوں کو 10 لاکھ روپے معاوضہ دیا جائے گا۔

Address

University Road Arbab Road Stop
Peshawar
<<NOT-APPLICABLE>>

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00

Telephone

+923147585847

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ياسين حج و عمره سروس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ياسين حج و عمره سروس:

Share

Category