History And Journalism

History And Journalism The main purpose is to make people aware about the society and to make them social and share the inf

13/08/2022
نامنظور نامنظور خیبر میں امن کمیٹیاں یعنی دوبارہ گڈ اور بیڈ نامنظور
11/05/2022

نامنظور نامنظور خیبر میں امن کمیٹیاں یعنی دوبارہ گڈ اور بیڈ نامنظور

‏ہزارہ مقتولين کےورثا کہتےہیں کہ لاشیں تب دفنائیں گےجب عمران خان آئیں گے۔وہ کہتے ہیں کہ تب جائیں گےجب وہ لاشیں دفنائیں گ...
08/01/2021

‏ہزارہ مقتولين کےورثا کہتےہیں کہ لاشیں تب دفنائیں گےجب عمران خان آئیں گے۔وہ کہتے ہیں کہ تب جائیں گےجب وہ لاشیں دفنائیں گے۔مولانا طارق جمیل رہنمائی کریں کہ کس کاموقف درست ہے؟ مفتی علی محمدخان بتائیں کہ کوئٹہ جانےکی بجائےحکمران کاترک اداکاروں سے ملاقات سےبھی عرش ہل گیا ہوگا یا نہیں؟

15/12/2020



صبح بخیر
وادی تیراہ ضلع خیبر بر قمبرخیل میدان(خیبرایجنسی)
فریش ویڈیوں کلئے ھمارا پیج لائک اور شئیر کریں

20/11/2020
*موبائل چوری ہونے پر کیا کریں ...؟؟* *آج کل ہم سبھی کے پاس مہنگے موبائل فون ہیں!*اگر آپ کا موبائل فون گم ہو جاتا ہے تو آ...
06/11/2020

*موبائل چوری ہونے پر کیا کریں ...؟؟*

*آج کل ہم سبھی کے پاس مہنگے موبائل فون ہیں!*
اگر آپ کا موبائل فون گم ہو جاتا ہے تو آپ اسے واپس کیسے حاصل کر سکتے ہیں.؟؟

*اس بارے میں آپ کو بہتر طریقہ کار ذیل میں بتا رہا ہوں!* 👇🏽👇🏽

اگر آپ کے موبائل کا *آئی ایم ای آئی (انٹرنیشنل موبائل ایکویپمینٹ آئیڈنٹی)* نمبر ہوتا ہے. اس کے ذریعے آپ دنیا کے کسی بھی علاقے میں موبائل ٹریک کرسکتے ہیں.

*یہ کیسے کام کرتا ہے!*

1 - اپنے فون سےاسٹار, حیش, زیرو, چھے, حیش, ( #06 #*) ڈائل کریں.

2 - آپکا فون 15 عدد کا یونک کوڈ دیکھائے گا.

3 - اسے سنبھال کر کہیں لکھ لیں ، فون میں نہ سیوکریں .

4 - اگر آپکا فون گم ہو جائے تو اس نمبر کو نیچے لکھی معلومات کے ساتھ [email protected] پر ای میل کر دیں،

Your name : __________
Address : __________
Phone model : _________
Make : __________
Last used no : __________
Email for communication : _____
Missed date : __________

5 - پولیس میں جانے کی ضرورت نہیں.

6 - آپ کا فون اگلے 24 گھنٹوں میں *GPRS* کے ذریعے ٹریک ہو جائے گا، اور آپ کا ہینڈ سیٹ آپکا نمبر بدل کی صورت میں بھی مل جائے گا.

*دوستوں* اس اہم معلومات کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں !

03/11/2020

سنگاپور میں امتحانات سے قبل ایک اسکول کے پرنسپل نے بچوں کے والدین کو خط بھیجا جس کا مضمون کچھ یوں تھا۔۔
" محترم والدین!
آپ کے بچوں کے امتحانات جلد ہی شروع ہونے والے ہیں میں جانتا ہوں آپ سب لوگ اس چیز کو لے کر بہت بے چین ہیں کہ آپ کا بچہ امتحانات میں اچھی کارکردگی دکھائے۔
لیکن یاد رکھیں یہ بچے جو امتحانات دینے لگے ہیں ان میں (مستقبل کے) آرٹسٹ بھی بیٹھے ہیں جنھیں ریاضی سمجھنے کی ضرورت نہیں ہے۔
اس میں بڑی بڑی کمپنیوں کے ترجمان بھی ہوں گے جنھیں انگلش ادب اور ہسٹری سمجھنے کی ضرورت نہیں ۔
ان بچوں میں (مستقبل کے) موسیقار بھی بیٹھے ہوں گے جن کے لیے کیمسٹری کے کم مارکس کوئی معنی نہیں رکھتے ان سے ان کے مستقبل پر کوئی اثر نہیں پڑنے والا۔
ان بچوں میں ایتھلیٹس بھی ہو سکتے ہیں جن کے فزکس کے مارکس سے زیادہ ان کی فٹنس اہم ہے۔
لہذا اگر آپ کا بچہ زیادہ مارکس لاتا ہے تو بہت خوب لیکن اگر وہ زیادہ مارکس نہیں لا سکا تو خدارا اسکی خوداعتمادی اور اس کی عظمت اس بچے سے نہ چھین لیجئے گا۔
اگر وہ اچھے مارکس نہ لا سکیں تو انھیں حوصلہ دیجئے گا کہ کوئی بات نہیں یہ ایک چھوٹا سا امتحان ہی تھا وہ زندگی میں اس سے بھی کچھ بڑا کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں!!!

Address

Peshawar
1122

Telephone

+923155865807

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when History And Journalism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share