Shafiq and Yousaf Hajj and Umra Service

Shafiq and Yousaf Hajj and Umra Service Shafiq and Yousaf Hajj & Umra Service provides the Umra services at the cheapest rates available in the market.

10/05/2026

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
رب کریم! ہم سب کو اپنی رحمتوں کے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں، کشادہ رزق، عمر دراز، اچھی صحت، کامل ایمان اور بندگی عطاء فرما اور ہم سب پر اپنا خاص کرم فرما۔
ربِ ذوالجلال! ہمیں صحت، سلامتی، عافیت برکت، عزت و آبرو اور دینِ حق پر ثابت قدم رہنے اور اعمال صالح والی زندگی عطا فرما، ہم پر اور ہمارے اہل خانہ پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرما کر تمام مشکلیں آسان فرما۔
آمین ثم آمین یارب العالٰمین۔

09/05/2026

بسم الله الرحمٰن الرحيم
السلام علیکم و رحمت آلله و برکاتہ
الله! اپنے ذکر کو ہماری روح کی غذا اور اطاعت کو ہماری زندگی کا مقصد بنا۔ رب کریم! ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دے. الله کریم! ہم سے راضی ہو جا، ہم پہ کرم، فضل اور رحم فرما، ہماری بخشش فرما، ہمارے گناہ معاف فرما اور ہم کو آنے والی پریشانیوں و آفات سے محفوظ فرما۔ الله ہمیں کامل ایمان, صحت، سلامتی اور خوشحال زندگی عطا فرما، ہمیں اور ہماری اولاد کو پنجگانہ نمازی بنا دے۔ ہمارے رزق حلال میں برکت عطا فرما۔
آمین ثم آمین

08/05/2026

السلام علیکم و رحمت الله و برکاتہ
بسم الله الرحمٰن الرحیم
سخت کلامی دل آزاری اور بد گمانی آگ کا وہ شعلہ ھے جو ھمیشہ کےلیے داغ چھوڑ جاتا ھے۔ دنیا میں بہترین رشتہ وہ ھے، جو ناراضگی کے بعد چھوٹی سی مسکراھٹ سے دوبارہ جڑ جائے۔ جو شخص اپنی زندگی سے مطمئن ہے وه سب سے زیاده دولتمند ہے اور خوش قسمت وہ ہے جو اپنی قسمت پہ خوش ہے۔ کیونکہ اطمینان قلب فطرت کی سب سے بڑی دولت ہے۔ الله آپ کو سکون قلب عطا فرماۓ۔ الله تعالیٰ آپ کو دین و دنیا میں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ تندرست و صحت مند رکھے اور ہر بیماری و وبا سے محفوظ رکھے۔
آمین ثم آمین

07/05/2026

السلام علیکم و رحمت الله و برکاتہ
بسم الله الرحمٰن الرحیم
الله پاک ہمارے گناہوں کو معاف فرما
ہمیں کامل ایمان اور ہدایت عطا فرما
ہمارے قلوب کو دین کی طرف راغب فرما
ہمیں جھوٹ، غیبت، حسد، تکبر اور برائی سے بچا
ہمارے چھوٹے بڑے سب گناہ معاف فرما
ہمیں تنگ دستی، خوف، قرض اور پریشانی سے بچا
ہمماری حشر کی رسوائی سے حفاظت فرما
بغیر حساب جنت الفردوس عطا فرما
نامۂ اعمال دائیں ہاتھ میں عطا فرما
اپنے عرش کے سائے میں جگہ نصیب فرما
ہمیں حلال روزی عطا فرما
آمین یا رب العالمین

07/11/2024

بسم آلله الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم و رحمت آلله و برکاتہ
انسان کا سب سے بڑا اثاثہ "رب" کی رحمت اور فضل و کرم ہے. الله پاک آپ پر اپنی رحمت اور فضل و کرم کے ساۓ ہمیشه دراز رکهے. مالك دوجہاں آپ اور آپکے گھرانے پر اپنی خاص رحمت و برکت نازل فرماۓ. تمام ناگہانی آفات, بیماریوں , رنج و غم سے محفوظ رکھے.
آمین یا رب العالمین

06/11/2024

بسْــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم
آلسَـلاَمُ عَلَيــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ
میرے اللٌٰهِ ہم سب پر اپنی رحمتوں اور برکتوں کے دروازے کھول دے۔ہمیں ہر قسم کی آزمائش سے محفوظ رکھ۔ہماری تمام جائز حاجتوں کو محض اپنے فضل و کرم سے پوری فرما۔ہمارے تمام گناہوں و خطاؤں کو معاف فرما۔ ہم سب کو صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما.ہمیں صحت وتندرستی، عافیت و سلامتی، کشادہ رزق عطا فرما۔آلله کریم هم سب کی غیبی مدد فرما،اور ہمیں ظالم کے ظلم، شیطان کے شر اور ہرآزمائش سےمحفوظ رکھ۔
آمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن.

05/11/2024

بسم آلله الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم و رحمت الله و برکاتہ
یارب العالمین! ہمیں اپنے کرم کی برکتوں سے فیضیاب فرما۔ ہم سب کی نیک اور جائز تمنائیں اور مرادیں پوری فرما۔ میرے الله! ھمیں ہر دکھ اور پریشانی سے محفوظ فرما۔ رزق میں کشادگی اور برکت عطاء فرما۔ الله کریم! ہمیں ایمان اور صحت کے ساتھ خوشگوار زندگی عطاء فرما، ہمارے گناہوں کو معاف فرما ۔ تمام برائیوں اور بیماریوں سے محفوظ رکھ آور تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرما ۔
آمین يا رب العالمين

04/11/2024

السلام عليكم رحمت الله و بركاتہ،
*إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء.*
بیشک میرا رب دُعاؤں کا سننے والا ہے

“مشکلیں حل ہو جایا کرتی ہیں، راستے بھی نکل آتے ہیں بس انسان کا یقین پختہ ہونا چاہیئے انسان کو یہ اعتماد اور بھروسہ ہونا چاہیئے کہ اللہ ساتھ ہے اور مشکلات وہی حل کرے گا”
الله پاک ہماری تمام مشکلیں آسان فرمائے اور عافیت و سلامتی عطاء فرماۓ، ہم سب کے ایمان عزت, جان مال اور اعمال کی حفاظت فرما. آمین.
اللہ تعالئُ ہم سب کے نصیب میں وہ عطا کر جو ہم سب کے لیۓ بہتری کا باعث ہو اور ہر آزمائش سے محفوظ فرما، آمین.
یااللہ، ہر جگہ ہماری عزت رکھنا اور ہمیں رسوائی سے بچانا. آمین.
الله پاک، ہمارے پیارے وطن پہ اپنی رحمت کے ساۓ ہمیشه دراز اور آفتوں سے محفوظ رکھے. آمین.
یااللہ ہم سب کو اپنی ناراضگی، زمینی وآسمانی عذاب سے محفوظ فرما.
*آمین یاربالعالمین*
دعا گو۔

02/11/2024

بسم الله الرحمٰن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
خوبصورت رزق مال نہیں ہے. بلکہ خوبصورت رزق تو اطمینان و سکون ، عقل کا نور، جسم کی تندرستی، قلب کی پاکیزگی، سوچ کی درستگی، ماں کی دعا ، باپ کی شفقت ،بھائی کا وجود دوست کی توجہ اور خالص الله کے لیے محبت کرنے والوں کی دعائیں ہیں. الله تعالی آپ کو بھی یہ نعمتیں نصیب فرمائے اور حاسدین کے حسد سے اور ہرطرح کے شر سے محفوظ رکھے اور آپ کے تمام اہل خانہ کو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور راحت بنائے.
آمیـــــن یا رب العالمین

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafiq and Yousaf Hajj and Umra Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category