Salar Tour and Travels

Salar Tour and Travels Travel with us like a family

03/05/2026
03/05/2026

So pack ur luggage 🧳

This season
03/05/2026

This season

03/05/2026

Jannat

Today's Saif ul malook Lake Naran Rs،14000ناران میں سب سے کم ریٹ میں بہترین سروسز دینے  والی واحد ٹورازم کمپنی ہم سپیشل ...
02/08/2024

Today's Saif ul malook Lake Naran Rs،14000
ناران میں سب سے کم ریٹ میں بہترین سروسز دینے والی واحد ٹورازم کمپنی
ہم سپیشل فیملیز ، دوستوں، یونیورسٹی اور کارپوریٹ ٹورز بھی کرواتے ہیں۔

انشاء اللہ... ہر جمعرات روانگی لگثرری اے سی ٹرانسپورٹ اور لگثرری ہوٹلز کے ساتھ دو رات ناران مال روڈ پر قیام جو مہنگے آپریٹرز نہ دے سکیں 25 فیصد پر ایڈوانس بکنگ کروائیں
چارجز سٹینڈرڈ 14000فی پرسن اور کپل34000ہیں
=====================================
⬅️پوائنٹس.. بالاکوٹ کیوائی واٹر فال شوگران سری پائے
مالاکنڈی کاغان ناران سکی کناری ڈیم جھیل سیف الملوک بٹہ کنڈی دودھی پت سر نیشنل پارک لولوسر جھیل بابو سر ٹاپ
⬅️
=====================================
👈پیکج میں دو رات کے کھانے اور تین ناشتے شامل ہیں
ایکسٹرا کولڈ ڈرنک منرل واٹر، چائے روم سروسز یاکچھ بھی پیکج میں شامل نہیں
🍝پہلا کھانا چکن قورمہ /کڑاہی مکس سبزی یا دال روٹی یا نان رائتہ کولڈ ڈرنک
🍢دوسرا کھانا.. چکن تکہ یا سیخ کباب دال چنا روٹی یا نان رائتہ سلاد کولڈ ڈرنک
🍝ناشتے میں چائے آملیٹ پراٹھا حلوہ بریڈ شہد چنے الو بھجیا تین دنوں میں بدل بدل کر ہوں گے سب ایک دن نہیں
⬅️روم شیئرنگ 4/5لوگ ہوں گے بیڈ+میٹرس
⬅️سفر کے لیے گاڑی کار،7سیٹر، اے سی کوسٹر یا گرینڈ کیبن

=====================================
👈روانگی لاہور9 بجے رات..pso پٹرول پمپ متصل ڈائیوو ٹرمینل ٹھوکر نیاز بیگ
👈روانگی اسلام آباد 3 بجے صبح پارکنگ ڈائیوو ٹرمینل نزد گولڑہ موڑ(آفس اسلام آباد پیروداہی اسلام آباد
⬅️موٹروے لاہوراور فیصل آباد سے اسلام آباد تک پک اپ
⬅️جی ٹی روڈ لاہور سے راولپنڈی تک پک اپ کی سہولت
⬅️بکنگ 30فیصد ایڈوانس کے ساتھ ہمارے دفاتر یا آنلائن بنک اکاؤنٹ جاز کیش ایزی پیسہ سے کروا کر رسید حاصل کی جا سکتی ہے
⬅️چائلڈ پالیسی.. 3سال تک بچے فری ہیں تین سے 8 سال تک ہاف چارجز ہوں گے اس سے بڑے بچے کی فل ٹکٹ ہوگی
=====================================
✖️انتباہ.... کسی بھی ٹورسٹ کو کسی بھی جگہ دریا میں نہانے کی اجازت بالکل نہیں
⬅️پیکج میں جیپ چارجز انٹری ٹکٹ شامل نہیں
⬅️ہر ٹورسٹ کے پاس اصلی شناختی کارڈ ہونا لازم ہے
⬅️ٹور گائیڈ کی ہدایات پر عمل آپ کی جان و مال کی حفاظت کو مقدم رکھے گا
⬅️خدانخواستہ بارشوں یا لینڈ سلائڈنگ اتفاقی حادثہ کی صورت میں ادارہ صرف فرسٹ ایڈ دینے کا مجاز ہے کچھ بھی ایکسٹرا خرچہ ٹورسٹ خود برداشت کرے گا
⬅️کسی حادثہ کی صورت میں پواینٹ مِس ہونے پر کمپنی ذمہ دار نہیں ہوگی اور اگر گاڑی کہیں رُک جاۓ تو اضافی دنوں کہ چارجز ایڈجسٹ ہوں گے
⬅️ ایک دن پہلے بتانے پر ایڈوانس پیمنٹ واپس ہوگی نہیں تو ایڈوانس پیمنٹ واپس نہیں ہوگی۔
⬅️منشیات ساتھ لے جانے کی کسی طور اجازت نہیں اگر کسی سے دوران چیکنگ برآمد ہوئی تواسکا خود زمہ دار ہوگا
⬅️ٹائم کی پابندی ہر صورت لازم ہے کسی بھی پوائنٹ پر دئیے گئے ٹائم پر واپسی لازمی ہوگی. ورنہ ہوٹل واپس پہنچنے کا بندوبست خود کرنا ہوگا
⬅️پوسٹ پر درج تمام تفصیلات اردو میں درج ہیں جسے ہر کوئی باآسانی پڑھ سکتا ہے. میں نہیں پڑھا قابل قبول نہیں ہوگا

Address

Phalia
50400

Telephone

+923468523699

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salar Tour and Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Salar Tour and Travels:

Share

Category