21/05/2026
حج کے ایام میں بہت سے حجاج کرام کے ذہن میں یہ سوالات ہوتے ہیں کہ کون سے مقام پر کب جانا ہے اور وہاں کون سے مناسک ادا کیے جانے ہیں، جیسے منیٰ، مزدلفہ، جمرات اور طوافِ زیارت۔
اسی ضرورت کو مدِنظر رکھتے ہوئے *دی ضیاء ٹریولز* نے ایک **مختصر 3 منٹ کی رہنمائی ویڈیو** تیار کی ہے، جس میں گوگل میپس کے ذریعے حج کے تمام اہم مقامات، ان تک پہنچنے کی ترتیب اور ہر مقام پر کیے جانے والے اعمال کو سادہ انداز میں سمجھایا گیا ہے۔
یہ ویڈیو آپ کے حج کے سفر کو مزید سہل اور منظم بنانے میں معاون ثابت ہوگی، ان شاءاللہ۔
*دعاؤں کا محتاج*
*The ZIA Travels*