Travelicious

Travelicious Travelicious provide professional service to tha clients. Our job is to remove the stress of arranging your next gateway.

13/04/2023
Foggy Morning Skardu
22/11/2022

Foggy Morning Skardu

P A K I S T A N
05/05/2022

P A K I S T A N

Swat Motorway
04/02/2022

Swat Motorway

Murree
09/01/2022

Murree

قبر میں لاش پر مٹی ڈالی جاتی ہے تو اُسے خبر نہیں ہوتی۔سوچ رہا ہوں مری میں پھنسی گاڑیوں کے اندر لوگوں پر کیا گزری ہوگی جب...
08/01/2022

قبر میں لاش پر مٹی ڈالی جاتی ہے تو اُسے خبر نہیں ہوتی۔
سوچ رہا ہوں مری میں پھنسی گاڑیوں کے اندر لوگوں پر کیا گزری ہوگی جب آسمان مُٹھی بھر بھر برف اُن کی برفانی قبروں پر ان کے جیتے جی ہی ڈال رہا تھا
ایک گاڑی میں تو میاں بیوی اور چار چھوٹی چھوٹی بیٹیاں تھیں۔ برف دکھانے لے گئے تھے بچوں کو !

مری میں اس وقت بہت برے حالات ہیں لوگوں چھوٹے چھوٹے بچوں کے ساتھ ہزاروں کی تعداد میں پھنس چکے ہیں..کئی اموات کی بھی اطلاع...
08/01/2022

مری میں اس وقت بہت برے حالات ہیں لوگوں چھوٹے چھوٹے بچوں کے ساتھ ہزاروں کی تعداد میں پھنس چکے ہیں..کئی اموات کی بھی اطلاع مل چکی ہے لوگ گاڑیوں میں دم تور چکے ہیں صرف اور صرف کم عقل ہونے کی وجہ سے دراصل لوگوں کو پتہ ہی نہیں ایسے ایمرجنسی میں کیسے سروائیول کرنا ہے اور کیسے بچنا ہے
صرف سوشل میڈیا پر اپنی تصویر برف باری میں پوسٹ کرنے کے لیے لوگ ہزاروں کی تعداد میں نکل پڑتے ہیں
اور مری والے اپنے اخلاق اور کردار کی وجہ سے پہلے مشہور ہیں اور لوٹ مار کا بازار شروع کرلیتے ہیں ایسے موقع پر...

وینٹر سروائیول کے لیے چند اہم ہدایات :-
1:-؛ گاڑی کا ہیٹر چلائیں مگر ہلکے شیشے کھول کر رکھیں.

2:- اگر آپ کی کاڑی اسٹارٹ ہے اس کا ہیٹر چل رہا ہے مگر ۔۔۔ کسی وجہ سے سائلنسر/ایگزاسٹ پائپ برف سے ڈھک جاتا ہے تو اندر موجود لوگ
carbon monoxide
سے چپ چاپ مر جائیں گے۔
اگر آپ ایک بند کمرے جیسے کے گیراج میں گاڑی کچھ عرصہ اسٹارٹ کئے رکھیں تو بھی یہی ہوگا مگر اکثر لوگوں کو اس کا نہیں پتا۔
carbon monoxide
بے رنگ و بے بو گیس ہے اور سریع الاثر خاموش قاتل ہے اور ہلاک کرنے میں زیادہ دیر نہیں لگاتی۔.
3:- گاڑی کا ہیٹر مسلسل نہ چلائیں یا پھر شیشے کھول کر رکھیں..
4:- جب بہت زیادہ برف پڑ جاتی ہے تو آکسیجن لیول بھی بہت حد تک کم ہو جاتا ہے اس لیے گاڑی کے شیشے کھولنا لازمی ہے...
5:- بچوں کے ساتھ سفر پر کھانے پینے کا کافی سارا سامان ساتھ رکھیں..
6:- ہر 2 گھنٹے بعد پانی کے 2 گھونٹ لازمی پییں... یا کچھ نہ کچھ لازمی کھائیں اور ہر 2 گھنٹے بعد کھاتے رہیں.

7:- سب سے ضروری اپنے آپ کو حرکت میں رکھیں تاکہ باڈی ورک کرے تھوڑی تھوڑی..
8:- کچھ لوگ اگر سو رہیں تو 1 بندہ لازمی جاگتا رہے...
شدید سردی میں بلڈ سرکولیشن کافی سلو ہوتی ہے اس لیے حرکت لازمی رکھیں اور 2 گھنٹے سے زیادہ کسی کو نہ سونے دیں..
9:- گاڑی میں بیٹھے ہوے اپنے ہاتھوں اور ٹانگوں میں حرکت رکھیں اور اگر سانس میں دشوادی ہو تو تھوڑی دیر باہر نکلیں اور واک کریں اور پانی پییں..

باقی کوشش کریں بچوں کے ساتھ سفر نہ کریں خاص کر ایسے موسم میں....

Address

Mehraabad Near Railway Station
Pir Mahal
36300

Telephone

+923026073292

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travelicious posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Travelicious:

Share

Category