Qasim Travel & Tourism

Qasim Travel & Tourism � Qasim Travel & Tourism — Your trusted partner for Umrah, Hajj, and Work Visas. We make your spiritual and career journeys easy, safe, and stress-free. �

Qasim travel and tourism pirmahal 0311913851703478638517
21/07/2026

Qasim travel and tourism pirmahal
03119138517
03478638517

Good News!Dubai Visit Visa Open for PakistanisNow you can invite:👨‍👩‍👧 Husband, Wife & Children👫 Husband & Wife👩‍👧 Mothe...
21/07/2026

Good News!

Dubai Visit Visa Open for Pakistanis

Now you can invite:

👨‍👩‍👧 Husband, Wife & Children

👫 Husband & Wife

👩‍👧 Mother & Daughter

✅ Same Day Approval

📅 30 Days / 60 Days Visa

📞 Contact: 0311 9138517

Trusted Service | Fast Processing | Affordable Prices | Reliable Agency

BREAKING NEWSUAE VISIT VISA OPEN NOW FOR PAKISTANIAvailable for: PAKISTANIHusband & WifeChildrenWife & ChildrenMother & ...
16/07/2026

BREAKING NEWS

UAE VISIT VISA OPEN NOW FOR PAKISTANI

Available for: PAKISTANI

Husband & Wife
Children
Wife & Children
Mother & Daughters

100% APPROVAL
APPLY NOW
SUPER FAST SERVICE

QASIM TOUR PAK

TRAVEL & TOURISM

📱 WhatsApp: 03022376338
📞 Call: 0347-8638517
📞 Call: 0300-8238517

✈️ Flights | 🏨 Hotels | 🧳 Holidays | 🛂 Visa Services

اہم عوامی آگاہیبحادر علی ولد محمد شریف، رہائشی B Plot، پیرمحل، نے Qasim Travel & Tourism, Pir Mahal کے ذریعے متحدہ عرب ا...
15/07/2026

اہم عوامی آگاہی

بحادر علی ولد محمد شریف، رہائشی B Plot، پیرمحل، نے Qasim Travel & Tourism, Pir Mahal کے ذریعے متحدہ عرب امارات (UAE) کا 2 ماہ کا وزٹ ویزا حاصل کیا تھا۔

ویزے کی مدت مکمل ہونے کے بعد انہیں مقررہ وقت پر پاکستان واپس آنا تھا، مگر متعدد فون کالز، پیغامات اور بار بار یاد دہانی کروانے کے باوجود انہوں نے بروقت Exit نہیں کیا۔

مزید یہ کہ Qasim Travel کی طرف سے UAE میں ان کے خلاف کیس دائر کر دیا گیا ہے، اور وہاں کی پولیس انہیں گرفتار کر کے قانونی کارروائی کے بعد واپس بھیجے گی۔

اس طرح کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات کی وجہ سے نہ صرف ٹریول ایجنٹس کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے بلکہ بیرونِ ملک پاکستانیوں کی ساکھ بھی متاثر ہوتی ہے اور پاکستان کا امیج بھی خراب ہوتا ہے۔ بعد ازاں ایسے معاملات میں بلاوجہ ٹریول ایجنٹس کو ذمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے، حالانکہ اصل ذمہ داری ویزا ہولڈر پر ہوتی ہے کہ وہ میزبان ملک کے قوانین کی پابندی کرے۔

ہم تمام مسافروں سے مؤدبانہ گزارش کرتے ہیں کہ جس بھی ملک میں جائیں، وہاں کے Rules & Regulations کا مکمل احترام کریں، اپنے ویزے کی مدت کا خیال رکھیں اور مقررہ وقت پر واپس آئیں۔

قوانین کی پابندی ہی ایک ذمہ دار شہری کی پہچان ہے، اور اسی میں ہمارے ملک کی عزت اور وقار ہے۔

Qasim Travel & Tourism, Pir Mahal @topfansHassnain Sabir@

خواتین کے لیے آن لائن ورک کا سنہری موقع! 03022376338 گھر بیٹھے آن لائن کام کریں اور ماہانہ 20,000 سے 50,000 PKR تک کمائی...
15/07/2026

خواتین کے لیے آن لائن ورک کا سنہری موقع! 03022376338

گھر بیٹھے آن لائن کام کریں اور ماہانہ 20,000 سے 50,000 PKR تک کمائیں۔

اگر آپ کے پاس:
✅ موبائل فون یا لیپ ٹاپ ہے
✅ انٹرنیٹ کنکشن ہے
✅ روزانہ چند گھنٹے دینے کا وقت ہے

تو آپ Social App Work کے ذریعے کام شروع کر سکتی ہیں۔

یہ موقع صرف خواتین کے لیے ہے۔

کام میں شامل ہو سکتا ہے:

Social App Tasks
Online Engagement Tasks
Content Support
Basic Online Activities

فوائد:
✔ گھر بیٹھے کام
✔ اپنی سہولت کے مطابق وقت
✔ مکمل رہنمائی اور سپورٹ
✔ کوئی تجربہ ضروری نہیں

ماہانہ آمدن: 20,000 سے 50,000 PKR

فوری رابطہ کریں:
WhatsApp: 03022376338

27/06/2026

🌍 Thailand 🇹🇭 | Singapore 🇸🇬 | Baku 🇦🇿 جانے کے لیے ہم سے رابطہ
کریں!
🕋 Umrah Packages اور Saudi Visit Visa بھی دستیاب ہیں۔
✈️ تیز، آسان اور قابلِ اعتماد ویزا سروس
📞 مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
0347 8638517

15/06/2026

خواتین کے لیے آن لائن آفس جاب کا سنہری موقع
کیا آپ موبائل استعمال کرنا جانتی ہیں؟ اب خواتین کے لیے آن لائن آفس ورک دستیاب ہے، جہاں آپ آفس آ کر انٹرنیٹ کے ذریعے مختلف آن لائن ٹاسک سرانجام دیں گی۔
آفس بیسڈ آن لائن ورک
مکمل ٹریننگ فراہم کی جائے گی
سوشل میڈیا سے متعلق کام
محفوظ، پروفیشنل اور دوستانہ ماحول
خواتین کی عزت اور حفاظت ہماری اولین ترجیح
تعلیم یافتہ اور سیکھنے کا جذبہ رکھنے والی خواتین کو ترجیح دی جائے گی۔
اگر آپ اپنے مستقبل کو بہتر بنانا چاہتی ہیں اور ایک باعزت ماحول میں کام کرنا چاہتی ہیں تو آج ہی رابطہ کریں۔
03478638517
نوٹ: یہ گھر بیٹھے کام (Work From Home) نہیں ہے، بلکہ آفس میں آ کر آن لائن سسٹم پر کام کرنا ہوگا۔

12/01/2026

✈️ Plan Your Next Journey With Confidence!
Qasim Travel & Tourism – Pirmahal offers:
✔️ Air Tickets
✔️ Visit & Tourist Visas
✔️ Umrah Packages
✔️ Trusted Travel Services
✔️ Uae Visit Visa Services

📍 Opposite Bhatti Naan Shop, Lari Adda Road, Pirmahal
📞 0300-8238517 | 0347-8638517

👉 Contact us today & travel stress-free!

Qasim Travel & tourism Pirmahal
31/12/2025

Qasim Travel & tourism Pirmahal

27/12/2025

Qasim Travel & Tourism is a trusted travel agency based in Pirmahal, dedicated to providing reliable and personalized travel services for individuals, families, and groups. With a focus on customer satisfaction and efficient service, we help travelers plan unforgettable trips both domestically and internationally.

At Qasim Travel & Tourism, we offer a wide range of travel solutions, including:

✈️ Flight ticket bookings (domestic and international)
📅 Tour packages tailored to your preferences
🕌 Umrah and Hajj services with guidance and support
📌 Visa assistance for multiple destinations
🏨 Hotel reservations to suit every budget
🚗 Transportation arrangements both at home and abroad

Address

Laari Ada Road Near Bhaatti Naan Shop
Pir Mahal
36300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qasim Travel & Tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share