معلوماتی کور

معلوماتی کور Syednajeeb Lodin kili karbala wala

13/04/2020

جیسا کہ دنیا اس نئے کرونا وائرس سے کانپ رہی ہے، آن لائن اور آف لائن کمیونیٹیز میں بہت سی افواہیں اور غلط معلومات گردش کر رہی ہیں، جو کہ ہیلتھ ورکرز اور گورنمنٹ کے ملازمین کی کوششوں کی راہ میں حائل ہوتی ہیں۔

تازہ ترین ڈیٹا اور معلومات کی بنیاد پر یہاں 15 افواہوں کے غلط ہونے کو واضح کیا گیا ہے۔

مسلم باغ: لڑکیوں کے اغواکار ملا نعمت اللہ کی تصویر، جنہوں نے بندوق کے زور پر نکاح شدہ لڑکی کو گھر سے اغوا کیا جسکی شادی ...
17/03/2020

مسلم باغ: لڑکیوں کے اغواکار ملا نعمت اللہ کی تصویر، جنہوں نے بندوق کے زور پر نکاح شدہ لڑکی کو گھر سے اغوا کیا جسکی شادی چند دنوں بعد ہونی تھی۔ اس سے پہلے بھی ایک لڑکی کو اغوا کر چکا ہے۔ حکومت ایسے سفاک مجرم کو گرفتار کرے۔ وزیر اعظم، وزیر اعلی اور چیف جسٹس سے نوٹس لینے کی اپیل۔

مسلم باغ کے شہری انوارالحق سلطانزی مسلم باغ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کل ت14.3.2020بروز ہفتہ شام 6.30 بجے کو ملا نعمت قوم سلطانزی بمہ ساتھی ہمارے گھر زبردستی گھس گئے اور اسلحےکی زور پرمیری بہن کو زبردستی اغوا کرکے لے گیا میری بہن کی پہلے سے ہی منگنی ہوچکی ہیں اور چند دن میں ان کی شادی ہونے والی تھی جس دن سے میری بہن کی منگنی ہوئی تھی مسمی ملا نعمت مسلسل دھمکیاں دیے رہا تھا کہ یہ لڑکی مجھے پسند ہے میں اس کو کہئ اور شادی کرنے نہیں دونگا چونکہ ملا نمعت کی تین شادیاں اور بھی اس نے اس سے پہلے بھی شادی شدہ لڑکی کو اغوا کیا تھا اب ہماری بہن کو زبردستی اغوا کیا اس واقعے کی ایف آہی ار پولیس تھانہ مسلم باغ میں مورخہ 14.3.2020کو درج کی گئی ہئے تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لاہئ گئ ہم وزیراعلی بلوچستان اور گورنر بلوچستان چیف جسٹس بلوچستان آئی کورٹ آئی جی ایف سی بلوچستان سمیت تمام سیاسی پارٹیوں اور علاقے کے معتبرین خصوصی محترم نواب ایاز خان جوگیزی سے درخواست کرتے ہیں اس واقعے میں ضلعی انتظامیہ اور ڈی پی و قلعہ سیف اللہ ڈی آہی جی پولیس پر زور ڈال دیے کہ ہمارے اغوا شدہ مظلوم بہن کو ہمارے حوالے کیا جائے اور ملزم کو گرفتار کیا جائے اس طرح کے واقعات کو روکنے کیلئے سخت سے سخت اقدامات کیا جائے تاکہ دوبارہ اسے واقعات رونما نہ ہوسکے آج ہمارے ساتھ یہ ظلم ہوا ہئے کل کسی اور کے ساتھ ہوسکتا ہئے قبائلی مشران ہمارے ساتھ اس ناروا ظلم پر ہمارے ساتھ دیے....پریس کلب صدر مسلم باغ اسلم خان سرگڑھ

عام استعمال کی چند عام دوائیاں Share karain
25/06/2017

عام استعمال کی چند عام دوائیاں
Share karain

11/04/2017

Don,t Underestimate the mind of watch and Enjoy video

Like najeeb lodin page

Address

Quetta
Pishin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when معلوماتی کور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to معلوماتی کور:

Shortcuts

Share