Travel Rehmani Jaranwala Road, Nazd Jalvi Market Fsd Cont-03468080215.

  • Home
  • Punjabi
  • Travel Rehmani Jaranwala Road, Nazd Jalvi Market Fsd Cont-03468080215.

Travel Rehmani Jaranwala Road, Nazd Jalvi Market Fsd Cont-03468080215. Yeh Page Hajj & Umrah ki Services ki liye bnaya gya hai.....

19/10/2019

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ

اظہارِ تشکر
تمام سٹاف اور اپنے سب ٹریڈ پاٹنرز کے تہہ دل سے شکرگذار ہے جنہوں نے ہمیں عمرہ سیزن 1440 کے دوران تمام ائیر لائنز کی سیل، ہوٹل بکنگ اور عمرہ ویزہ پروسیسنگ میں سپورٹ کیا۔ یہ میرے اللہ کے بعد آپ سب بھا ئیوں کے تعاون ہے کہ اب ہم 1441 ہجری عمرہ سیزن کا آ غا ز اپنی آ ئ ڈی (ID) سے کر رہے ہیں الحمداللہ کل رات ہم نے پہلا موفہ اتار لیا ہے۔اور آ ج سے فیڈنگ جاری ہے۔اپنے ٹریڈ پاٹنرز سے التماس کرتا ہوں کہ وہ ہمارے ساتھ رابطے میں رہیں ہم انشاء اللہ اچھا رسپانس دیں گے۔اور آ پ دوست ہمارے ساتھ ایگریمنٹ کریں اور انشاء اللہ ٹکٹ گروپس اور عمرہ ویزہ اور ہوٹل اچھے اور سستے داموں پر دیے جائیں گے۔اور آ پ کو نل ویزہ مکمل ٹرانسپورٹ 690 ریال میں انشاء اللہ اور مکمل پیکیج کے ساتھ خصوصی ڈسکاؤنٹ کے لیے ہمارے ساتھ آ فس سے رابط کریں۔
ہمُ آپ سب کے بے حد مشکور ہے۔ اور دعاگو ہوں کہ اللہ رب العزت آپ کو کبھی کسی کا محتاج نہ کرے عزت والا رزق عطا کریں اور ہر بری نظرسے محفوظ رکھیں-

REHMANI TRAVEL
HAJI GHULAM QADIR REHMANI 03218080215

15/11/2014
15/11/2014
02/10/2014

Address

Main Jaranwala Road
Punjabi
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel Rehmani Jaranwala Road, Nazd Jalvi Market Fsd Cont-03468080215. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category