Army Lover

Army Lover Saluting the bravery, tactics, and power of the US Armed Forces." 🇺🇲🇺🇲🇺🇲

Meet,Spc. Demarcus Stanley assigned to the 3d U.S. Infantry Regiment (The Old Guard), Team 1, navigate a patrol lane dur...
18/06/2026

Meet,
Spc. Demarcus Stanley assigned to the 3d U.S. Infantry Regiment (The Old Guard), Team 1, navigate a patrol lane during the 2026 Best Squad Competition at Fort A.P. Hill, Virginia, May 5, 2026. The competition evaluates Soldiers on their physical endurance, tactical proficiency, leadership and ability to operate effectively in demanding and realistic combat scenarios. (U.S. Army photo by Sgt. Christopher Smith)

02/06/2026

تاریخی منافع: پاکستان ریلوے نے اپنے پرانے تمام خسارے کو ختم کر کے 1.41 ارب روپے کا خالص منافع کمایا ہے

24/05/2026

افسوس ناک خبر: کوئیٹہ شہر میں جعفر ایکسپریس پر خودکش دھماکہ، 25 افراد جام شہادت نوش کرگئے

22/05/2026

روہڑی ریلوے اسٹیشن کے اپ گریڈیشن منصوبے کا باقاعدہ آغاز

18/05/2026

حکومت کا ایم ایل ون پر کام شروع

کرنے کا اعلان لاگت 6.66 ارب ڈالر ہوگی

16/05/2026

ریلوے نے لاہور میں اپنی 310 دکانیں ، گودام اور دیگر کمرشل اثاثے لیز کرنے کا اعلان کر دیا، نیلامی تین جون سے شروع

ا (اے آئی) کی مدد سے بنائی گئی جعلی ٹکٹ پر سفر کرنے والے ایک مسافر کو ریلویز پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے ...
14/05/2026

ا (اے آئی) کی مدد سے بنائی گئی جعلی ٹکٹ پر سفر کرنے والے ایک مسافر کو ریلویز پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزم کو فیصل آباد ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر 1 سے حراست میں لیا گیا، ملزم نے شالیمار ایکسپریس کے ذریعے سانگلہ ہل سے فیصل آباد تک سفر کیا اور دوران چیکنگ جعلی ٹکٹ کو اصلی ٹکٹ ظاہر کرنے کی کوشش کی، ریلویز پولیس نے مشکوک ٹکٹ کی جانچ پڑتال کے بعد فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق ملزم کے خلاف تھانہ ریلویز پولیس فیصل آباد میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Address

Qila Sheikhupura
10001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Army Lover posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share