Sada E Medina Travels and Tours

Sada E Medina Travels and Tours Travel Agency

16/06/2026
05/06/2026

حدیث مبارکہ کی رو سے مسجد قباء میں دو رکعت نماز ادا کرنے کا ثواب مقبول عمرہ کا ہے اپ صلی اللہ علیہ وسلم پیدل اور سواری پر مسجد قباء تشریف لے جایا کرتے تھے
لہذا کوشش کی جائے کہ مدینہ منورہ کے قیام کے دوران زیادہ سے زیادہ مسجد قباء پیدل اور سواری پر جائے اور دو رکعت نماز ادا کرے۔
مسجد نبوی شریف کے بیرونی گیٹ نمبر 309 اور 310 کے باہر سے مسجد قباء جانے والے راستہ کو قباء سٹریٹ کے نام سے موسوم کر کے مزین کیا گیا ہے اس راستہ سے پیدل جانے کی صورت میں راستہ میں مسجد عتبان بن مالک رضی اللہ عنہ ،
قبا کا قلعہ اور مسجد جمعہ جس میں ہجرت کے بعد اولین جمعہ کی نماز پڑھی گئی مشہور مقامات ہیں مسجد نبوی شریف کے بیرونی گیٹ 309 اور 310 کے قریب سے ہائی ایس گاڑیاں مسجد قباء کے لیے چلتی ہیں جو دو ریال یکطرفہ کرایہ لیتی ہیں اس کے علاوہ قباء سٹریٹ سے گالف کورٹ والی گاڑیاں چلتی ہیں جن کا کرایہ یک طرفہ 10 ریال ہے
پیدل جانے کی صورت میں مسجد نبوی شریف سے مسجد قباء کا راستہ تقریبا 35 سے 45 منٹ کا ہے
قباء سٹریٹ خریداری کے حوالے سے بھی بہت سستا ایریا ہے۔

عمرہ بکنگ جاری ہےایڈریس بتی چوک لاہور روڈ شیخوپورہ
04/06/2026

عمرہ بکنگ جاری ہے
ایڈریس بتی چوک لاہور روڈ شیخوپورہ

عمرہ بکنگ جاری ہے
20/05/2026

عمرہ بکنگ جاری ہے

Address

Batti Chowk
Qila Sheikhupura
39450

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sada E Medina Travels and Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sada E Medina Travels and Tours:

Share