جدہ ٹورز اینڈ ٹریولزکوئٹہ

جدہ ٹورز اینڈ ٹریولزکوئٹہ TRAVEL COMPANY

29/05/2024
11/08/2020

ابوظبیی اور دبئی کےلئے شارجہ ائرلائنس کی ٹکٹ دستیاب ہے ۔کورونا وائرس ایس او پیز اور کورونا ٹیسٹ لازمی جب کہ ابوظبیی نے ایپرول ختم کر دیا ہے جدہ ٹورز اینڈ ٹریولز کوئٹہ
03336164482

رمضان 2020
03/05/2020

رمضان 2020

28/09/2019

جدہ ٹورز اینڈ /ٹریولز کوئٹہ سے حاصل کریں 28 دن کی عمرہ کی بہترین سعادت وہ بھی ایک لاکھ تیس ہزار روپے میں 9 سو میٹر مکہ شریف 6 سومیٹر مدینہ ٹو اسٹار ہوٹلز میں آج ہی رابطہ کریں ۔20 اکتوبر کو پہلی فلائیٹ ہے کوئٹہ سے دبئی اور دبئی سے جدہ۔
03336164482
ایڈریس جناح کمپیوٹر سینٹر آفس نمبر 9 جدہ ٹورز اینڈ ٹریولز جناح روڈ کوئٹہ

جدہ ٹورزاینڈ ٹریولز کوئٹہ میں عمرہ بوکنگ جاری ہے ۔نوٹ پیکج اوپر نیچے ہو سکتیں ہیں
27/09/2019

جدہ ٹورزاینڈ ٹریولز کوئٹہ میں عمرہ بوکنگ جاری ہے ۔نوٹ پیکج اوپر نیچے ہو سکتیں ہیں

10/09/2019

سعودی وزارتِ حج وعمرہ نے سسٹم میں جو تبدیلیاں کی ہیں وہ درج ذیل ہیں۔
1۔ اطلاعات کے مطابق دوبارہ عمرہ کرنے جانے والوں پر 2000 ریال کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔
2۔ ہر عمرہ ویزہ پر گراونڈ سروسز کی مد میں 300 ریال کا اضافہ کر دیا گیا ہے ۔
3۔ عمرہ ویزہ حاصل کرنے سے پہلے آپکو ائیرلائن کی کنفرم ریٹرن ٹکٹ کے مطابق مکہ اور مدینہ ہوٹلز سعودی وزارت حج وعمرہ کے دئیے گئے نظام کے مطابق وزارت کے کمپیوٹرائز سسٹم سے بک کرنے ہوں گے۔
4۔ مکمل ٹرانسپورٹ گروپ بس کی صورت میں فراہم کی جائیگی اور ہر جگہ گروپ کے ساتھ سفر کرنا لازمی ہو گا۔
5۔ کم از کم 40 سے 49 افراد کی بس کا گروپ بنانا ہو گا۔
6۔ انفرادی طور پر سفر کرنے کی صورت میں پرائیوٹ کار ، انووا 5 سیٹر ، ایچ ون 7سیٹر ، جی ایم سی 7 سیٹر ، ھائی ایس 11 سیٹر ، کوسٹر 25 سیٹر کی مکمل ٹرپ کی پے منٹ تقریبا 1500 سے 4000 سعودی ریال تک ادا کرنی ہوگی شیئرنگ بس ٹرانسپورٹ کا نظام ختم گر دیا گیا ہے
7۔ تمام پے منٹس سعودی وزارت حج و عمرہ کے سسٹم کے تحت %100 ایڈوانس کرنی ہوں گی جو کہ ناقابل واپسی ہوں گی۔
8۔ تمام پے منٹس پر %5 VAT ٹیکس بھی دینا ہوگا۔
اس ساری صورتحال کو سامنے رکھتے ہوئے اور پاکستانی روپیہ کی قدر میں کمی، ریال کی قیمت میں اضافہ کی وجہ سے گزشتہ سال کے عمرہ پیکجز کے مقابلہ میں اس سال عمرہ پیکجز کی رقم میں تقریبا% 70 سے 80 اضافہ ہو جائےگا۔

10/09/2019

«اوکاز» (جدہ)

اوکاز نے وزٹ ویزا ، زیارت اور ٹریفک کی تنظیم نو کے فیصلے کے ذرائع سے یہ سیکھا ، جس میں عمرہ کی دوبارہ منسوخی بھی شامل ہے۔

توقع کی جا رہی ہے کہ ویزا کی تنظیم نو کی تفصیلات جلد منظر عام پر لائی جائیں گی۔ مملکت سعودی عرب حج ، عمرہ ، تشریف اور ٹریفک کے معاملات سمیت بادشاہی کے وژن 2030 کے مقاصد کے مطابق نظام کو مزید ترقی دینے کی کوشش کر رہا ہے ، کیونکہ مقدس سرزمین سال 2030 تک 30 ملین حجاج کو وصول کرنے کی تیاری میں ہے ، تاکہ سہولیات کے علاوہ سالانہ حاجیوں کی فراہم کردہ خدمات کو بڑھایا جاسکے۔ مملکت کے زائرین کی خدمت کرنا ہوگی

جدہ ٹورز اینڈ ٹریولز جناح کمپیوٹر سینٹر گرائونڈ فلور آفس نمبر 4اور 9جناح روڈ کوئٹہ
09/09/2019

جدہ ٹورز اینڈ ٹریولز جناح کمپیوٹر سینٹر گرائونڈ فلور آفس نمبر 4اور 9جناح روڈ کوئٹہ

Address

Office No . 9 Jinnah Computer Center Jinnah Road Quetta
Quetta Cantonment
JEDDAH

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جدہ ٹورز اینڈ ٹریولزکوئٹہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to جدہ ٹورز اینڈ ٹریولزکوئٹہ:

Shortcuts

Share

Category