06/02/2025
Gaca has suspended Cir 15597/2 regarding vaccination of Meningitis. *Only Polio vaccination* is required.
: اہم اطلاع – سعودی عرب کے لیے ویکسینیشن کی شرط ختم*
محترم کلائنٹس اور ٹریول پارٹنرز،
*یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ سعودی عرب جانے کے لیے ویکسینیشن کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔* اب مسافروں کے لیے *صرف پولیو ویکسینیشن سرٹیفکیٹ ضروری ہے* ، جو کہ روانگی سے *کم از کم چار ہفتے پہلے جاری کیا گیا ہو۔*
برائے کرم اس شرط کی تکمیل کو یقینی بنائیں تاکہ کسی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے۔ مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔