Dawat tabligh

Dawat tabligh دعوت تبلیغ
(2)

*نبی کریم ﷺ نے فرمایا:* کہ جب اللہ تعالیٰ کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو جبریل علیہ السلام سے فرماتا ہے کہ اللہ تعالیٰ فلاں...
18/08/2026

*نبی کریم ﷺ نے فرمایا:*
کہ جب اللہ تعالیٰ کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو جبریل علیہ السلام سے فرماتا ہے کہ اللہ تعالیٰ فلاں شخص سے محبت کرتا ہے ۔ تم بھی اس سے محبت رکھو ، چنانچہ جبریل علیہ السلام بھی اس سے محبت رکھنے لگتے ہیں ۔ پھر جبریل علیہ السلام تمام اہل آسمان کو پکار دیتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ فلاں شخص سے محبت رکھتا ہے ۔ اس لیے تم سب لوگ اس سے محبت رکھو ، چنانچہ تمام آسمان والے اس سے محبت رکھنے لگتے ہیں ۔ اس کے بعد روئے زمین والے بھی اس کو مقبول سمجھتے ہیں ۔
صحیح البخاری:3209

💕
18/08/2026

💕

18/08/2026
18/08/2026

*سنو!*
اللہ تمہیں زندگی کی وہ تمام خوشیاں عطا کرے جو تمہارے حق میں بہتر ہوں، دل کو سکون دینے والی اور ہمیشہ قائم رہنے والی ہوں۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

💕❤
08/08/2026

💕❤

ماشاءاللہ ماشاءاللہ مولانزررحمن صاحب اللہ تعالیٰ سلامت رکھے ♥️
08/08/2026

ماشاءاللہ ماشاءاللہ
مولانزررحمن صاحب اللہ تعالیٰ سلامت رکھے ♥️

*دنیا کا سب سے بڑا سہارا... اللہ کی ذات پر توکل!* 🕋 *"إِنِّي تَوَكَّلْتُ عَلَى اللَّهِ رَبِّي وَرَبِّكُم"*  *(میں نے الل...
08/08/2026

*دنیا کا سب سے بڑا سہارا... اللہ کی ذات پر توکل!* 🕋
*"إِنِّي تَوَكَّلْتُ عَلَى اللَّهِ رَبِّي وَرَبِّكُم"*
*(میں نے اللہ پر بھروسہ کر لیا ہے جو میرا اور تمہارا رب ہے۔) - سورۃ ہود: 56*
*مشکلات چاہے کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہوں، اللہ پر بھروسہ رکھیں۔ وہ اپنے بندے کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑتا۔*

*کبھی کبھی ہم چیزوں کے جلدی نہ ہونے پر پریشان ہو جاتے ہیں، لیکن ہم بھول جاتے ہیں کہ ہر کام کا ایک بہترین وقت مقرر ہے۔ 📖*...
08/08/2026

*کبھی کبھی ہم چیزوں کے جلدی نہ ہونے پر پریشان ہو جاتے ہیں، لیکن ہم بھول جاتے ہیں کہ ہر کام کا ایک بہترین وقت مقرر ہے۔ 📖*

*قرآنِ مجید کی سورۃ القمر میں کتنا خوبصورت اور سکون بخش فرمان ہے:*
*"اور ہر کام کا ایک وقت مقرر ہے۔" (آیت: 3)*

*ہمیں صرف اپنی نیک نیتی سے کوشش کرنی چاہیے اور نتیجہ اللہ پر چھوڑ دینا چاہیے۔ جو خوشی، جو کامیابی اور جو رزق آپ کے لیے لکھا جا چکا ہے، وہ اپنے عین وقت پر آپ کو ضرور ملے گا۔ اللہ کی ٹائمنگ پر بھروسہ رکھیں، وہ کبھی دیر نہیں کرتا بلکہ اس کے ہر فیصلے میں حکمت ہوتی ہے۔*

اللہ کسی جان کو اس کی طاقت سے بڑھ کر تکلیف نہیں دیتا۔ 🤍✨ ہر آزمائش اپنے ساتھ آسانی بھی لاتی ہے۔ جب زندگی مشکل لگے تو یاد...
08/08/2026

اللہ کسی جان کو اس کی طاقت سے بڑھ کر تکلیف نہیں دیتا۔ 🤍✨

ہر آزمائش اپنے ساتھ آسانی بھی لاتی ہے۔ جب زندگی مشکل لگے تو یاد رکھیں، اللہ نے آپ کو اس امتحان سے گزرنے کی طاقت بھی عطا کی ہے۔ اس پر بھروسہ رکھیں، وہ بہترین کارساز ہے۔ 🌿

*📖 سورۃ البقرہ: 286*

دعوتِ تبلیغ ایک عظیم محنت اور عظیم کام ہے. اس میں اللّٰـــــهﷻ نے ہر ایک شعبے کے انسانوں کی اصلاح رکھی ہے. لیکن یہ کام ن...
08/08/2026

دعوتِ تبلیغ ایک عظیم محنت اور عظیم کام ہے. اس میں اللّٰـــــهﷻ نے ہر ایک شعبے کے انسانوں کی اصلاح رکھی ہے. لیکن یہ کام نکل کر سمجھ آۓ گا. اللّٰـــــهﷻ ہم سب کو اس کام کے لیے قبول کریں۔ ( آمیـــــــــــــــــن 🤲)

Address

Quetta
DAWATETABLIGH

Telephone

+3238083585

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawat tabligh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share