Ali Karwan - Iran,Iraq,Shaam

Ali Karwan - Iran,Iraq,Shaam Daftar Ali Karwan Rue brue Idar e Qalin Bafi Nazd Tajir Khan Complex Sirai Nimak Almdr Road Qta. Contact Num:
Karbalai Qurban Ali:0313-8253366,0300-9386351

10/08/2025

۱۵ صفر لائیو کربلا معلی موکب علمدار کربلا(اھالی کوئٹہ پاکستان1163

03/08/2025

🚨🇮🇷 بریکنگ:ایران نے پاکستانی زائرین کو بائے ائیر روک دیا!

نوٹ: ابھی تک واضح نہیں ہو سکا کہ ایرانی حکام نے یہ فیصلہ کیوں کیا
اب تک پاکستانی زائرین کو بائے ائیر آنے سے کیوں روک رکھا ہے!

#۱۴۴7اربعین ‎ ‎ #کربلا #زائرین #پاکستان

31/07/2025

Listen & Share
Ali Karwan - Iran,Iraq,Shaam

معذرت کے ساتھ اگر سیکیورٹی نہیں دے تو بند کرنا آسان طریقہ کار ہے۔
27/07/2025

معذرت کے ساتھ اگر سیکیورٹی نہیں دے تو بند کرنا آسان طریقہ کار ہے۔

25/07/2025

الحمداللہ آج ایران کی تمام ایمبسیوں میں پاکستانی زائرین کی زیارتی ویزا کے لیئے پاسپورٹ جمع ہونا شروع ہو گئے

Copyاربعین حسینی کی آمد کے ساتھ ہی ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان میں پاکستانی زائرین کے استقبال اور اس مذہب...
17/07/2025

Copy
اربعین حسینی کی آمد کے ساتھ ہی ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان میں پاکستانی زائرین کے استقبال اور اس مذہبی اجتماع کی میڈیا کوریج کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں

مزید تفصیلات 🔽
https://ur.mehrnews.com/news/1934235

17/07/2025

ایرانی ویزا اپڈیٹ:
الحمداللہ ایرانی زیارتی ویزا اربعین کے لئے کھول دیا گیا جو کے 1صفر سے شروع ہوگا اور ایرانی زیارتی ویزا ویزا فیس اربعین کے لئے فری کردیا گیا ہے۔
آج سے تفتان اور رمدان بارڈر بھی تمام مسافروں کے لئے کھول دیا ہے۔
خدا را ہزار بار شکر۔

14/07/2025

Irani Visa Update:
Business Visa has been Started.
Ali Karwan - Iran,Iraq,Shaam

Ali Karwan - Iran,Iraq,Shaam آج مورخہ 9 جولائی 2025 کو عراقی حکومت (Government of Iraq) کی جانب سے ایک اہم نوٹیفکیشن جار...
10/07/2025

Ali Karwan - Iran,Iraq,Shaam
آج مورخہ 9 جولائی 2025 کو عراقی حکومت (Government of Iraq) کی جانب سے ایک اہم نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے، جس میں پاکستانی زائرین کے عراق میں داخلے کے طریقہ کار کی وضاحت کی گئی ہے:
🛫 ہوائی راستہ (Air Entry):
جو زائرین بائے ائیر عراق آنا چاہتے ہیں، ان کے لیے نجف اور بغداد ایئرپورٹس پر انٹری کی اجازت ہوگی۔
🚌 زمینی راستہ (Land Entry):
اور جو زائرین بائے روڈ عراق میں داخل ہونا چاہتے ہیں، ان کے لیے اس سال بھی، گزشتہ سالوں کی طرح صرف “منفذ الشيب الحدودي” (الشيب بارڈر) مخصوص کیا گیا ہے۔
📌 اس سرکاری نوٹیفکیشن میں تمام ٹورازم کمپنیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ:
• وہ اپنے زائرین کو الشيب بارڈر سے انٹر کروائیں۔
• اور ہر کمپنی اپنے نمائندے (مندوب) کو الشيب بارڈر پر زائرین کے استقبال کے لیے تعینات رکھے۔
• بصورتِ دیگر قانونی کارروائی کی جائے گی۔
✅ یہ زائرین کے لیے ایک خوشخبری ہے کہ انٹری کا عمل واضح ہو چکا ہے۔ ۔
📣 تمام سالار حضرات اور زائرین کرام سے گزارش ہے کہ انہی ہدایات کی روشنی میں تیاری مکمل کریں تاکہ زیارتِ اربعین بغیر کسی رکاوٹ کے انجام دی جا سکے۔

10/12/2024

Ali Karwan Januray Group Limited Seats Available Iran Iraq:75,000 only
Contact Num :03472532277

علی کاروان-ایران،عراق،شامپیکج برائے ایام فاطمیہ(س)15 نومبر رابطہ نمبر: کربلائی قربان علی:03009386351 / 03138253366کربلائ...
08/10/2024

علی کاروان-ایران،عراق،شام
پیکج برائے ایام فاطمیہ(س)15 نومبر
رابطہ نمبر:
کربلائی قربان علی:03009386351 / 03138253366
کربلائی اوسط علی:03472532277

Address

Alamdar Road
Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Karwan - Iran,Iraq,Shaam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ali Karwan - Iran,Iraq,Shaam:

Share

Category