18/08/2026
پہلے جملہ بولا جاتا تھا میلاد تو صرف برصغیر میں
منایا جاتا ھے اب پتہ چلا میلاد کا انکار تو صرف
برصغیر کے وابی لوگ کرتے ہیں باقی سارا عالم اسلام دھوم
دھام سے اپنے آقا ﷺ کا میلاد مناتا ھے۔
سرکار کی آمد
اقا کی آمد