Tour Trekker

Tour Trekker Tour & travels

🌙✨ عید کے دوسرے دن کی ڈھیروں مبارکباد ✨🌙عید کا دوسرا دن خوشیوں، محبتوں اور خوبصورت یادوں کا تسلسل ہے۔ 💚اللہ تعالیٰ آپ او...
28/05/2026

🌙✨ عید کے دوسرے دن کی ڈھیروں مبارکباد ✨🌙

عید کا دوسرا دن خوشیوں، محبتوں اور خوبصورت یادوں کا تسلسل ہے۔ 💚
اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو صحت، خوشیاں، سکون اور بے شمار آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲

اپنوں کے ساتھ خوشیاں بانٹیں، مسکراہٹیں پھیلائیں اور عید کے خوبصورت لمحات کو یادگار بنائیں۔ ❤️

عید مبارک — دوسرے دن کی خوشیاں مبارک! 🌙✨

Tour Trekker — Trekking the Globe ✈️

🇵🇰 Youm-e-Takbeer – 28 May 🇵🇰Today, we proudly remember the day Pakistan demonstrated strength, unity, and determination...
28/05/2026

🇵🇰 Youm-e-Takbeer – 28 May 🇵🇰

Today, we proudly remember the day Pakistan demonstrated strength, unity, and determination to safeguard its sovereignty.

Youm-e-Takbeer is a symbol of national pride, resilience, and the spirit of a strong nation. Let us honor the sacrifices, vision, and courage that made Pakistan stronger.

Pakistan Zindabad! 💚✨

Tour Trekker — Trekking the Globe ✈️

🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کی قربانی، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے، اور آپ کی زندگی کو...
26/05/2026

🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙

اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کی قربانی، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے، اور آپ کی زندگی کو خوشیوں، برکتوں اور آسانیوں سے بھر دے۔ 🤲💫

عید الاضحیٰ کی ڈھیروں مبارکباد! 🐐🕋
اللہ ہم سب کو اپنی رضا اور رحمتوں سے نوازے۔ آمین ❤️

Tour Trekker — Trekking the Globe ✈️

26/05/2026

🕋 حج مبارک 🤲

جن خوش نصیب افراد نے اس سال حج کی سعادت حاصل کی، اُنہیں دل کی گہرائیوں سے حج مبارک 🌙✨

اور جو اس بار نہ جا سکے، اللہ تعالیٰ اُنہیں بھی جلد اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین 🤍

Tour Trekker — Trekking the Globe ✈️

🌙 ذی الحجہ کا چاند مبارک 🌙اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کو آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کیلئے خیر، برکت، خوشیوں اور آسانیوں کا ذ...
17/05/2026

🌙 ذی الحجہ کا چاند مبارک 🌙

اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کو آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کیلئے خیر، برکت، خوشیوں اور آسانیوں کا ذریعہ بنائے۔ 🤲

حج کی سعادت پانے والوں کا سفر قبول فرمائے اور ہم سب کو اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین ❤️

✨ چاند مبارک از جانب Tour Trekker ✨

#رحمت #برکت #حج

✈️ Dubai to Islamabad Group Ticket – Eid Offer 🇵🇰📅 20 May💰 AED 1245 | PKR 96,000🛄 Baggage: 40+7 KGLimited seats availabl...
14/05/2026

✈️ Dubai to Islamabad Group Ticket – Eid Offer 🇵🇰

📅 20 May
💰 AED 1245 | PKR 96,000
🛄 Baggage: 40+7 KG

Limited seats available — book now with Tour Trekker!

📞 068 588 3488 | 0301 7627148

✨ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم ✨دلوں کو سکون، روح کو اطمینان اور زندگی میں برکت صرف اللہ کی یاد میں ہے۔ 🤲اللہ ت...
10/05/2026

✨ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم ✨

دلوں کو سکون، روح کو اطمینان اور زندگی میں برکت صرف اللہ کی یاد میں ہے۔ 🤲

اللہ تعالیٰ ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے، ہمارے سفر آسان کرے اور اپنی رحمتوں سے نوازے۔ آمین ❤️

اپنے ہر سفر کو دعا، بھروسے اور نیک نیت کے ساتھ شروع کریں۔
✈️ Tour Trekker — Trekking the Globe

#دعائیں #برکت #رحمت #سفر

✨ Jummah Mubarak ✨May Allah fill your life with peace, happiness, endless blessings, and success.May this blessed Friday...
07/05/2026

✨ Jummah Mubarak ✨

May Allah fill your life with peace, happiness, endless blessings, and success.
May this blessed Friday bring barakah to you and your family. 🤲

Remember us in your prayers and let your spiritual journey begin with Tour Trekker. ✈️🕋

📍 Dari Sangi Pul, Sheikh Zayed Road, Rahim Yar Khan
🌐 www.tourtrekker.com

یومِ مزدور   🇵🇰آج ہم اُن تمام محنت کشوں کو سلام پیش کرتے ہیں جو اپنی لگن، محنت اور ایمانداری سے اس دنیا کو بہتر بنا رہے ...
01/05/2026

یومِ مزدور 🇵🇰

آج ہم اُن تمام محنت کشوں کو سلام پیش کرتے ہیں جو اپنی لگن، محنت اور ایمانداری سے اس دنیا کو بہتر بنا رہے ہیں۔
آپ کی محنت ہی ترقی کی اصل بنیاد ہے۔

Tour Trekker کی جانب سے تمام مزدور بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین۔

آئیں! ہم سب مل کر محنت کی قدر کریں اور ایک روشن مستقبل کی تعمیر کریں۔

📍 Dari Sangi Pul, Sheikh Zayed Road, Rahim Yar Khan
📞 +92 301 7627148
🌐 www.tourtrekker.com

✈️ سستے ترین ائیرلائن گروپ ٹکٹس اب حاصل کریں! دبئی، جدہ، مدینہ، گسیم، تبوک، قطر، بحرین ، مسقط اور یوکے کیلئے خصوصی گروپ ...
29/04/2026

✈️ سستے ترین ائیرلائن گروپ ٹکٹس اب حاصل کریں!

دبئی، جدہ، مدینہ، گسیم، تبوک، قطر، بحرین ، مسقط اور یوکے کیلئے خصوصی گروپ آفرز

اب اپنے لئیے، فیملی اور دوستوں کے ساتھ سفر کریں کم قیمت میں 💼🌍

✔ کم ترین گروپ کرایے
✔ کنفرم سیٹس کی سہولت
✔ تمام بڑی ائیرلائنز دستیاب
✔ تیز اور قابلِ اعتماد بکنگ

🔥 جتنے زیادہ لوگ، اتنا زیادہ ڈسکاؤنٹ!

📞 ابھی رابطہ کریں: 03017627148
📍 آفس: دڑی سانگی پل، شیخ زاید روڈ، رحیم یار خان

Tour Trekker — Your Journey, Our Priority

Address

Dari Sangi Pul, Sheikh Zayed Road, Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tour Trekker posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category